1 |
ہزاروں امائنو ایسڈز پولیمرائز ہوکر بناتے ہیں- |
- A. کاربوہائیڈریٹس
- B. پروٹینز
- C. لپڈز
- D. وٹامنز
|
2 |
لیکٹوز اور میلٹوز ہوتے ہیں: |
- A. مونو سکرائڈز
- B. ڈائی سکرائڈز
- C. ٹرائی سکرائڈز
- D. ٹیٹرا سکرائڈز
|
3 |
مندرجہ ذیل میں سے کونسی ریڈیو سنگ شوگر ہے |
- A. گلوکوز
- B. مالٹوز
- C. سکروز
- D. سٹارچ
|
4 |
گلوکوز اور جرکٹوز کے ملنے سے بنتا ہے |
- A. سٹارچ
- B. سیلولوز
- C. سکروز
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ہمارے مسلز کی کریمپنگ سے کون حفاظت کرتے ہیں- |
- A. کاربوہائیڈریٹس
- B. وٹامنز
- C. ٌ لپڈز
- D. پروٹینز
|
6 |
گلوکوز ہے: |
- A. ہیگزاہایڈرو آکسی ایلڈی ہائڈ
- B. ہیگزا ہایڈرو آکسی کیٹون
- C. پینٹا ہائڈرہ آکسی ایلڈی ہائڈ
- D. پینٹا ہائڈرہ آکسی کیٹون
|
7 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی خصوصیت مونوسکرائڈز میں سے نہیں پائی جاتی؟ |
- A. سفید کرسٹلائن ٹھوس
- B. پانی میں سولیبل
- C. ہائڈرولائزایبل
- D. قدرتی طور پر ریڈیوسنگ
|
8 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے |
- A. E
- B. A
- C. K
- D. مذکور تمام
|
9 |
کاربوہائیڈریٹ کا جنرل فارمولا ہے: |
- A. C2n(H2O)
- B. Cn(H2O)n
- C. Cn(H2O)2n
|
10 |
جلیٹن پروٹین پائی جاتی ہے- |
- A. خون
- B. جلد
- C. دل
- D. ہڈیوں میں
|