1 |
ان ہائیڈروکاربنز میں سے کون سا برومین کے ایکوسلوشن پر کوئی اثر نہیں کرے گا؟ |
- A. CH4
- B. C10H20
- C. C2H4
- D. C2H2
|
2 |
کلوروفارم کا کیمیائی فارمولا ہے- |
- A. CCl4
- B. CHCl3
- C. CH2Cl2
- D. CH4Cl
|
3 |
الکینز کا جنرل فارمولا ہے: |
- A. CnHn
- B. CnH2n
- C. 2+CnH2n
- D. 2-C2H2n
|
4 |
ٹیڑا ہیلائڈز کی ڈی ہیلوجینیشن سے اسٹیلین بنتی ہے یہ ری ایکشن مندرجہ ذیل میں سے کس کی موجودگی ہوتاہے |
- A. سوڈیم منٹل
- B. زنک میٹل
- C. میلنیشیم میٹل
- D. پوٹاشیم میٹل
|
5 |
الکوحل کا بوائلنگ پوائینٹ کتنے درجے سینٹی گریڈ ہے؟ |
- A. 68
- B. 78
- C. 118
- D. 128
|
6 |
درج ذیل میں سے کون سی روم ٹمپریچر پر گیس ہے؟ |
- A. C2H6
- B. C6H14
- C. C6H6
- D. C8H18
|
7 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا تبادلہ کا ری ایکشن ہے؟ |
- A. الکاائنز کی ہیلوجنیشن
- B. الکینز کی ہیلوجنینشن
- C. الکینز ہیلوجینشن
- D. الکنز کی برومینیشن
|
8 |
الکینز کے ساتھ ہائیڈروجن ہیلائیڈز کی ری ایکٹیویٹی کی ترتیب ہے |
- A. HI > HBr
- B. HBr > HI
- C. HCl > HBr
- D. HBr > HCl
|
9 |
ًمندرجہ زیل میں سے کون سا تبادلہ کا ری ایکشن ہے- |
- A. الکینز کی ہیلوجنیشن
- B. الکائینز کی ہیلوجنیشن
- C. الکینز کی برومنیشن
- D. الکینز کی ہلوجنیشن
|
10 |
جب ایسٹیلین پروموواٹر کے ساتھ ایکٹ کرتی ہے تو اس کا سرخ بھورا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے: |
- A. سرخ
- B. سبز میں
- C. وائلٹ میں
- D. ختم ہوجوتا ہے
|