1 |
ورٹیبرل کالم میں ہڈیوں کی تعداد ہے. |
|
2 |
ناک اور لیرنکس بنے ہوتے ہیں- |
- A. ہائیا لین کارٹیلیج
- B. ایلاسٹک کارٹیلیج
- C. فائبرس کارٹیلیج
- D. بون کے
|
3 |
پسلیوں کا کام ہے |
- A. معدہ کی حفاظت
- B. سپائنل کارڈ کی حفاظت
- C. دل اور پھیھڑوں کی حفاظت
- D. ایسی ساخت فراہم کرتی ہیںجس کے ساتھ پھپھڑے جڑسکیں
|
4 |
ہنج جوائنٹس کی مثال ہے. |
- A. کہنی کا جوائنٹ
- B. کولہے کا جوائنٹ
- C. کندھے کا جوائنٹ
- D. ورٹیبری کے درمیان جوانئٹس
|
5 |
حرکت نہ کرنے والے جوڑوں کی مثال ہے. |
- A. کھوپڑی کی ہڈی کا جوڑ
- B. کولہے کا جوڑ
- C. کندھے کا جوڑ
- D. کہنی کا جوڑ
|
6 |
کارٹیلیج کے سیلز کہلاتے ہیں. |
- A. کانڈرو سائٹس
- B. اوسٹیو سائٹس
- C. کولیجن
- D. اوسٹیو کلاسٹ
|
7 |
بال-اینڈ-ساکٹ جوائنٹ کون سا ہے؟ |
- A. انگلیوں کی ہڈیوں میں جوائنٹ
- B. گردن اور کھوپڑی کی ہڈیوں میں جوائنٹ
- C. کہنی کا جوائنٹ
- D. پیلوک گرڈل اورٹانگ کی ہڈیوں میں جوائنٹ
|
8 |
یہ تمام انسان کے ایگزیئل سکیلیٹن کا حصہ ہیںسوائے |
- A. پسلیاں
- B. سڑنم
- C. شولڈرگرڈل
- D. ورٹیبرل کالم
|
9 |
آرتھرائٹس کا لفظی مطلب ہے: |
- A. فریکچر
- B. سوزش
- C. کرسٹیلائزیشن
- D. کیلشیم کی کمی
|
10 |
جسم کے باہر پایا جانے والا سیکیلیٹن کہلاتا ہے. |
- A. اینڈو سیکیلیٹن
- B. ایکسو سیکیلیٹن
- C. ہائڈرو سیکیلیٹن
- D. فائبرو سکیلیٹن
|