1 |
یہ پراڈکٹ صابن بنانے میں استعمال ہوتا ہے. |
- A. گلیسرول
- B. فارمک ایسڈ
- C. سلفیورک ایسڈ
- D. اکزالک ایسڈ
|
2 |
الکھولک فریگمیٹیشن کس کے زریعے ہوتی ہے. |
- A. پیسٹ
- B. بیکٹریا
- C. وائرس
- D. الجی
|
3 |
فارمک ایسڈ میں استعمال ہونے والا مائیکرو آرگنزم ہے. |
- A. سیکرومائی سیز
- B. بیسی لس
- C. ایسپر جیلس
- D. گلیسرول
|
4 |
ان میں سے کونسی انٹر وائرل پروٹین ہے. |
- A. یوروکائنز
- B. تھائموسن
- C. انسولین
- D. انٹر فیرون
|
5 |
انٹرفیرونز------------- پروٹینز ہوتی ہے. |
- A. بیکٹریا یا مخآلف
- B. وائرس مخآٌلف
- C. فنجائی مخالف
- D. ڈرگز مخالف
|
6 |
جینیٹک انجینئر کا آخری مرحلہ ہے: |
- A. جین کو کسی ویکٹر میں ڈالنا
- B. دلچسپی کا جین علیحدہ کرنا
- C. وراثتی طور پر تبدیل شدہ جاندار کی نشوونما میں اضافہ
- D. دلچسپی کے جین کا کام کرنا
|
7 |
انسان کے جنینوم کا مکمل نقشہ شائع کیا گیا |
- A. 2000 میں
- B. 2002 میں
- C. 2003 میں
- D. 2005 میں
|
8 |
سنگل-سیل پروٹین کا مخفف ہے |
- A. NGO
- B. SCP
- C. HIV
- D. DNA
|
9 |
ایتھانول بنانے میں استعمال ہونے والا مائیکرو آرگنزم ہے. |
- A. ای کولائی
- B. وائرس
- C. بیسی لیس
- D. سیکرو مائیسز
|
10 |
انسانی انسولین بیکٹریا کے زریعے پہلی بار تیار کی گئی - |
- A. 2002 ء میں
- B. 1990 میں
- C. 1970 ء میں
- D. 1978 ء میں
|