1 |
پودوں کے لائف سائیکل میں کتنی نسلیں یکے بعد دیگرے آتی ہیں؟ |
- A. دو
- B. چار
- C. پانچ
- D. تین
|
2 |
ایک کورم سے لہسن کے نئے پودے نمو پاتے ہیں- یہ عمل کہلاتا ہے. |
- A. قدرتی ویجیٹیٹو پروپیکیشن
- B. ری جنریشن
- C. می اوسس
- D. گیموجینیسس
|
3 |
کاٹی لیڈن کے جڑ کے مقام سے اوپر موجود ایمبریو کے تنے کو کہتے ہیں. |
- A. آٰیپی کاٹل
- B. ریڈیکل
- C. پلومیول
- D. ہائپو کاٹل
|
4 |
ایمبریو کے اس حصے سے شوٹ بنتی ہے. |
- A. ریڈیکل
- B. پلومیول
- C. کاٹی لیڈنز
- D. ہائپو کاٹل
|
5 |
بڈنک کس میں پائی جاتی ہے. |
- A. امیبا
- B. پلینیریا
- C. پیسٹ
- D. بیکٹریا
|
6 |
پھول کا مادہ تولیدی حصہ کہلاتا ہے. |
- A. اینڈوروشیم
- B. گائی نیشیم
- C. کیلکس
- D. کرولا
|
7 |
مادوں کے ریپروڈکڈوسسٹم کا کون سا حصہ اووری سے ایگ سلیز کو وصول کرتا ہے |
- A. فیلوپیئں ٹیوب
- B. یوٹرس
- C. ویجائنا
- D. سروکس
|
8 |
پتوں کے ذریعے ویجیٹیٹو پراپیگیشن کا طریقہ جس پودے میں پایا جاتا ہے: |
- A. آلو
- B. برائیوفائیلم
- C. ادرک
- D. پیاز
|
9 |
کسی سپی شیز کی بقا کے لیے ضروری عمل ہے: |
- A. لوکوموشن
- B. ریپروڈکشن
- C. ریسپیریشن
- D. کلوننگ
|
10 |
رائی زوپس اے سیکسوئل ریپروڈکشن کرتا ہے |
- A. بائزی فشن سے
- B. بڈنگ سے
- C. سپوربناکر
- D. اینڈوسپوربنا کر
|