1 |
جلد پر انفیکشنز کے امکانات کم کرتی ہیں- |
- A. سیڈیٹوز
- B. اینٹی بائیوٹکس
- C. اینٹی سیپٹکس
- D. ویکسینز
|
2 |
ادویات کی ساخت اور طبعی استعمالات کے مطالعہ کو کہتے ہیں. |
- A. مائیکا لوجی
- B. ہائپو ٹیکنالوجی
- C. فارمالوجی
- D. فزیالوجی
|
3 |
مارفین اور کوڈین نارکوٹکس حاصل ہوتی ہیں- |
- A. پوست سے
- B. پنیسلین سے
- C. سنکونا سے
- D. سفید ے سے
|
4 |
سائیلوسین کس سے حاصل کی جاتی ہے- |
- A. کیکٹس سے
- B. مشروم
- C. کیناس سیٹیوا
- D. کینابس انڈیکا
|
5 |
دل کو تحریک دینے والی دوا ڈجی ٹیلس ایک پودے ------------- سے حاصل ہوتی ہے. |
- A. کیکر
- B. سرسوں
- C. می موسا
- D. فوکس گلوو
|
6 |
آٰینٹی بائیوٹیکس روکتے یا مار دیتے ہیں. |
- A. ؤرمز کو
- B. وائرسز کو
- C. بیکڑیا کو
- D. پیسٹ کو
|
7 |
کس ڈرگ کا تعلق ہیلوسی نو جنز سے ہے. |
- A. مارفین
- B. کوڈین
- C. ہیرؤئن
- D. میسکالین
|
8 |
دوائی جو درد ختم کرتی ہے. |
- A. ایسپرین
- B. کونین
- C. کلوروکوئین
- D. ریسوجن
|
9 |
کون سی نشہ آور ادویات، مانع درد کے طور پر استعمال ہوتی ہیں: |
- A. نارکوٹکس
- B. سیڈیٹوز
- C. ہیلوسی نوجنز
- D. یہ تمام استعمال ہوسکتی ہیں
|
10 |
ایسپرین کا تعلق کون سے گروپ کیا کہلاتی ہیں؟ |
- A. جانوروں سے حاصل کردہ دوا
- B. ایک تالیف شدہ دوا
- C. پودوں سے حاصل کردہ دوا
- D. معدنیات سے حاصل کردہ دوا
|