1 |
گلاٹس کس کے فرش پر ایک سوراخ ہوتا ہے. |
- A. نیزل کیوٹی
- B. ناسٹرل
- C. فیرنکس
- D. اینٹی بائیوٹیکس
|
2 |
بولنے کی طاقت کا تحفہ صرف دیا گیا ہے. |
- A. انسان کو
- B. بندر کو
- C. طوطے کو
- D. کوے کو
|
3 |
پھیپھڑوں کے کینسر کی بڑی وجہ ہے: |
- A. نکوٹین
- B. سموکنگ
- C. وائرل انفیکشن
- D. ریڈی ایشن
|
4 |
ریسپریٹری سنٹر موجود رہتا ہے. |
- A. پھیپھڑوں میں
- B. دماغ میں
- C. ناک میں
- D. مسلز میں
|
5 |
پھیپھڑے جس ممبرین میں لپٹے ہوتے ہیں،اسے کہتے ہیں: |
- A. پیری ٹونیم
- B. پلیورل ممبرین
- C. ایپی ڈرمس
- D. پیری کار ڈیم
|
6 |
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے؟ |
- A. فیرنکس
- B. ٹریکیا
- C. برنکائی
- D. ایلویولائی
|
7 |
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے. |
- A. فیرنکس میں
- B. ٹریکیا میں
- C. برونکائی
- D. ایلویلائی
|
8 |
کس کی دیواروں میں کارٹیلیج بالآخر ختم ہوجاتا ہے؟ |
- A. لیرنکس
- B. ٹریکیا
- C. برونکائی
- D. برونیکیولز
|
9 |
کون سا ارگن خون کو فلٹر کرتا ہے. |
- A. انٹسٹائن
- B. گردہ
- C. معدہ
- D. دماغ
|
10 |
ہر گردے میں نیفرون کی تعداد ہوتی ہے. |
- A. 10 لاکھ
- B. 10 لاکھ سے زیادہ
- C. 15 لاکھ سے زیادہ
- D. 5 لاکھ
|