1 |
مینڈل نے مٹر کے پودے کی کتنی متضاد خصوصیات کے جوڑوں پر کام کیا؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. پانچ
- D. سات
|
2 |
والدین سے خصوصیات کا اولاد میں منتقل ہونا کہلاتا ہے. |
- A. وراثت
- B. میوٹیشن
- C. ری جنریشن
- D. ریپروڈکشن
|
3 |
جنیٹکس بیالوجی کی ایسی شاخ ہے جس میں ہم مطالعہ کرتے ہیں. |
- A. فنکشنز کا
- B. فوسلز
- C. وراثت
- D. ارتقاء
|
4 |
انسان کے بلڈ گروپ کے تین الیلز کنٹرول کرنے ہیں. 1B,1A, اور i- اگر کسی شخص میں دو الیلز ii ہوں تو اس کا بلڈ گروپ کونسا ہوگا. |
- A. بلڈ A
- B. بلڈB
- C. بلڈ O
- D. بلڈ AB
|
5 |
ایک شخص میں جین کا مخصوص کمپیٹیشن کہلاتا ہے. |
- A. فینو ٹائپ
- B. جینو ٹائپ
- C. کیریو ٹائپ
- D. فینو کاپی
|
6 |
مصنوعی چناؤ میں آیسے پودے جن کی بریڈنگ کروائی جائے کہلاتے ہیں. |
- A. بریڈز
- B. میوٹیشنز
- C. لائیکنز
- D. ورائٹینیریا کلئی وارز
|
7 |
جیمز واسٹن اور فرانس کرک نے ڈی آین اے کی ساخت کا ماڈل پیش کیا. |
- A. 1953
- B. 1963
- C. 1933
- D. 1922
|
8 |
جینز واقع ہوتے ہیں: |
- A. کروموسومز پر
- B. پروٹینز پر
- C. نیوکلیوٹائڈ پر
- D. ڈی این اے پر
|
9 |
کروموسوم کے اوپر جئنز کے مقامات کہلاتے ہیں- |
- A. ٹرانسکریشن
- B. ٹرانسلیشن
- C. لوکائی
- D. فینو ٹائپ
|
10 |
ایسا شخص جس کے خون میں کوئی اینٹی جن نہیں پایا جاتا اس کا بلڈ گروپ ہوگا. |
|