1 |
خون میں کیلشیم آئنز کی مقدار کو بڑھانے والا ہارمون ہے. |
- A. ایڈربٹالین
- B. کیلسی ٹورجن
- C. پیراتھارمون
- D. آکسی ٹوئن
|
2 |
غصہ، خوشی، اور غم کو کنٹرول کرتا ہے. |
- A. سیریبلم
- B. میڈولا
- C. ہائپو تھیلمیس
- D. مڈ برین
|
3 |
راڈز اور کونز موجود ہیں- |
- A. سکلیر اپر
- B. کارنیا پر
- C. بلائنڈ سپاٹ پر
- D. ریٹینا پر
|
4 |
پودوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کے توازن کو قائم رکھنے کے لیے جو مطابقتیں پائی جاتی ہیں: |
- A. فوٹو سنتھیسز
- B. سٹومیٹا
- C. ٹرانسپائریشن
- D. یہ تمام
|
5 |
انسان کے ایکسکریٹری سسٹم میں کتنے یوریٹرز حصہ لیتے ہیں؟ |
- A. دو
- B. ایک
- C. تین
- D. پانچ
|
6 |
نر کے چہرے پر بالوں کا آنا اور آواز بھاری ہونا کس کی وجہ سے ہے. |
- A. ایسٹورجن
- B. پروجیسٹرون
- C. ٹیسٹوسیٹرون
- D. گلوکا گون
|
7 |
نروس سسٹم کی اکائی ہے. |
- A. نیفرون
- B. نیوران
- C. ایگزان
- D. ہارمون
|
8 |
گلومیرولس کے فلٹریٹ کی کیمیائی ترکیب ہے: |
- A. پانی + نمکیات + گلوکوز + یوریا
- B. نمکیات + گلوکوز + بلڈسیلز
- C. بلڈ سیلز + پروٹینز + پانی
- D. گلوکوز + یوریا + یوریا + پانی
|
9 |
آئرس کے مرکز میں گول سوراخ کہلاتا ہے. |
- A. ریٹینا
- B. پیوپل
- C. سکلیرا
- D. کورنیا
|
10 |
فوربرین کے حصے ہیں- |
- A. تھیلیمس، میڈولا اور پانز
- B. تھیلیمس ، ہائپو تھیلیمس اور سیریبرم
- C. تھیلیمس ، ہائپو تھیلیمس اور سیریبلم
- D. میڈولا ، سیریلم اور پائنز
|