1 |
اینڈو پیراسائیٹ کی مثال ہے. |
- A. پلازموڈیم
- B. مچھر
- C. جونک
- D. جوئیں
|
2 |
اینڈوپیرا سائٹ کی ایک مثال ہے: |
- A. مچھر
- B. جونک
- C. جوئیں
- D. پلازموڈیم
|
3 |
سمبی اوسس میں دونوں فریق فائدہ اٹھاتے ہیں. |
- A. ًمیوچلزم
- B. کومن سلزم
- C. پیرا ساییٹ ازم
- D. پریڈیشن
|
4 |
اینڈا پیراسائیٹ ہے. |
- A. جونک
- B. جوئیں
- C. اسکیریس
- D. مچھر
|
5 |
درست مناسبت والے جوڑے کی شناخت کریں |
- A. بارش، ایکو سسٹم کا بائیوٹک جزو
- B. گلوبل وارمنگ، فوسل فیولا کا بننا
- C. قابل تجدید قدرتی وسیلہ،ہوا
- D. مکئی، سکینڈری کنزیومر
|
6 |
ڈی کمپوزر ہیں. |
- A. آلجی اور بیکٹریا
- B. موسز
- C. جانور
- D. بیکٹریا اور فنجائی
|
7 |
نائٹروجن فکسیشن میں نائڑوجن کو کس شکل میں تبدیل کیا جاتا ہے؟ |
- A. نائٹریٹس
- B. نائٹریٹس
- C. امونیا
- D. یہ تمام
|
8 |
یہ سیکنڈری کنزیومر کی مثال ہے. |
- A. مویشی
- B. سانپ
- C. شیر
- D. فراگ
|
9 |
فطرت کے تحفظ سے مراد سے بچاو ہے |
- A. ملکی مسائل کا
- B. قدرتی وسائل کا
- C. ایٹمی وسائل کا
- D. مصنوعی وسائل کا
|
10 |
ڈینگی فیور ایک انفکشن ہے. |
- A. الگل
- B. وائرل
- C. فنگل
- D. بیکٹریل
|