1 |
نروس سسٹم کا وہ حصہ جو اپنے فعل میں غیر ارادی ہوتا ہے. |
- A. سومٹک نروس سسٹم
- B. موٹر نروس سسٹم
- C. آٹونوک نروس سسٹم
- D. سینسری نروس سسٹم
|
2 |
انسان کی ایک آنکھ میں تقریبا..................... راڈز ہوتے ہیں- |
- A. 100 لاکھ
- B. 125 لاکھ
- C. 130 لاکھ
- D. 135 لاکھ
|
3 |
یہ ہاینڈ برین کا حصہ نہیں ہوتا: |
- A. پانز
- B. میڈولااوبلا نگیٹا
- C. سیر یبرم
- D. سیر یبلم
|
4 |
مرد میں کون سا ہارمون سیکنڈری سیکس کریکٹرز کی نشوونما کا ذمہ دار ہے؟ |
- A. ایسٹروجن
- B. پروجیسٹرون
- C. ٹیسٹوسٹیرون
- D. آکسیٹوسن
|
5 |
خون میں کیلشیم آنز کی مقدار بڑھانے کے لیے ہارمون ہے. |
- A. آیڈرینالین
- B. کیلسن ٹوئن
- C. پیراتھارمون
- D. آکسن ٹوئن
|
6 |
ایمرجنسی کی صورت حال میں کونسا ہارمون خارج ہوتا ہے. |
- A. آکسی ٹوسن
- B. تھائی راکسن
- C. اینڈرینالین
- D. کیلسی ٹوئن
|
7 |
مامکن شیتھ اپنی فطرت کے لحاظ سے ہوتی ہے. |
- A. کنڈکٹر
- B. ایلاسٹک
- C. انسولیٹر
- D. رجڈ
|
8 |
روڈوپسن آنکھ کے حصے ------- میں پایا جاتا ہے. |
- A. راڈز
- B. سکلیرا
- C. لگامنٹ
- D. فودیا
|
9 |
انسولین اور گلوکوز بنتے ہیں. |
- A. ہائپو تھیلس میں
- B. گونیڈز
- C. تھائی راکسن
- D. پنکریاز
|
10 |
کوآرڈی نیشن کے عمل کے کتنے اجزاء ہیں؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. پانچ
- D. سات
|