1 |
ایسے مثلث جس کے تینوں زاویوں کے مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے ....... مثلث کہتے ہیں. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. کوئی نہیں
|
2 |
|
|
3 |
غیر مساوات کی علامات کو سب سے پہلے ایک انگریز ریاضی دان نے متعارف کروایا تھا. |
- A. البرٹ ائن سٹائن
- B. آئزک نیوٹن
- C. گراہم بیل
- D. تھامس بیرئیٹ
|
4 |
|
|
5 |
قائمتہ الزاویہ مثلث کے قائمتہ زاویہ کے سامنے والا ضلع .... کہلاتا ہے. |
- A. وتر
- B. قاعدہ
- C. عمود
- D. ارتفاع
|
6 |
ایسی مساوات جس میں کوئی جذری علامت میں متغیر ہو کہلاتی ہے. |
- A. معیاری مساوات
- B. یک درجی مساوات
- C. جذری مساوات
- D. دو درجی مساوات
|
7 |
کسی اسا پر '1' کا لوگارتھم ........... کے برابر ہوتا ہے. |
|
8 |
نقاط ایک خط اک تعین کرتے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. پانچ
- D. بے شمار
|
9 |
متساوی الساقین مثلث کے .............. ارتفاع متماثل ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
کو جمع کرنے سے حاصل ہوتا ہے. |
|