9th Class Mathematics Chapter 13 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 13 "Probability"

Try The MCQ's Test For Chapter 13 "Probability"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Probability

00:00
Question # 1

ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے مثلث کہتے ہیں.

Question # 2

ایسی مثلث جس کے ایک زاوہے کی مقدار 90 ڈگری ہو مثلث کہلاتی ہے.

Question # 3

ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروں کامجموعہ 90 ڈگری ہو تو وہ ........ زاوہیے کہلاتے ہیں.

Question # 4

ایسے زاویے جس کے راس مشترک ہوں زاوہیے کہلاتے ہیں.

Question # 5

قائمتہ الزاویہ مساوی الساقین مثلث میں قائمتہ الزاویہ کے علاوہ ہر ایک دیگر زاویہ ...........ہوتا ہے.

Question # 6

تنصیف کا مطلب ہے....... حصوں میں تقسیم کرنا

Question # 7

مثلث کا بیرونی زاویہ ہر غیر متصلہ اندرونی زاویہ سے . .......ہوتا ہے.

Question # 8

ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لکبائی ایک دوسرے سے مختلف ہو. مثلث کہلاتی ہے.

Question # 9

قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کے سامنے والا ضلع مثلث کا....کہلاتا ہے.

Question # 10

قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کا مشترک بازومثلث کا...........کہلاتا ہے.

Question # 11

ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں ..... مثلث کہلاتی ہے.

Question # 12

ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروںکا مجموعہ 180ڈگری ہو تو زاویے کہلاتے ہیں.

Question # 13

مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعیہ تیسرے ضلع کی تنصیف کرنے والے. کی لمبائی کے دوگنا سے بڑا ہوتا ہے.

Question # 14

ایک مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں.

Question # 15

اگر کسی .. کے دو ضلعے متماثل ہوں تو ان کے بالقابل زاوہیے بھی متماثل ہوتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 13 "Probability" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 13 "Probability" MCQ`s Test

  • H
    hamza abid 30 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 14/15
  • A
    Aleeshba Aslam 03 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 14/15
  • F
    farheen Umer 23 - Nov - 2023 05 Min 10 Sec 12/15
  • C
    Ch Hafeeez 11 - Mar - 2024 01 Min 49 Sec 11/15
  • M
    Mohsin Abbas 01 - Apr - 2024 04 Min 57 Sec 9/15
  • W
    WasimAslam 06 - Feb - 2018 01 Min 45 Sec 8/15
  • M
    Muhammad Ansar 16 - Dec - 2023 02 Min 16 Sec 8/15
  • M
    Muhammad Talha 20 - Nov - 2023 02 Min 39 Sec 8/15
  • N
    Nandlal Khamiso 21 - Nov - 2023 05 Min 19 Sec 8/15
  • Q
    Qasim Ali 17 - Dec - 2017 00 Min 33 Sec 7/15
  • S
    Saaria Tanveer 02 - Feb - 2024 01 Min 48 Sec 7/15
  • A
    Arad sher Muhammad 07 - Nov - 2023 02 Min 12 Sec 7/15
  • A
    Ayeza Ghazanfar 05 - Nov - 2023 02 Min 55 Sec 6/15
  • H
    Hassanzaman2008 26 - Nov - 2023 01 Min 18 Sec 5/15
  • A
    Akram Mughal 01 - Dec - 2023 05 Min 06 Sec 4/15

9th Class (Urdu Medium) Maths Chapter 13 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعیہ تیسرے ضلع کی تنصیف کرنے والے. کی لمبائی کے دوگنا سے بڑا ہوتا ہے.
A. وسطانیہ
B. ارتفاع
C. ناصف
D. کوئی نہیں.
2 اگر کسی مثلث کے دو زاویے مقدار میں...... ہوں تو مقدار میں بڑے زاوہیے کے سامنے والا ضلع چھوٹے زاوہیے کے سامنے والے ضلع سے زیادہ لمبا ہوگا.
A. برابر
B. بڑا
C. چھوٹا
D. برابر نہ
3 قائمتہ الزاویہ مساوی الساقین مثلث میں قائمتہ الزاویہ کے علاوہ ہر ایک دیگر زاویہ ...........ہوتا ہے.
A. 45 ڈگری
B. 90 ڈگری
C. 180 ڈگری
D. 360 ڈگری
4 مثلث کے کوئی سے دو اضلاع کی لمبائیون کا فرق تیسرے ضلع کی لمبائی سے........ ہوتا ہے.
A. بڑا
B. چھوٹا
C. برابر
D. برابر نہیں
5 کسی بھی خط کے بیرونی نقطہ سے خط تک کا عمودی فاصلہ نقطہ اور خط کے درمیان تمام فاصلوں سے ............. ہوگا.
A. زیادہ
B. کم
C. برابر
D. برابر نہیں
6 قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کا مشترک بازومثلث کا...........کہلاتا ہے.
A. ارتفاع
B. قاعدہ
C. عمود
D. وتر
7 ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروںکا مجموعہ 180ڈگری ہو تو زاویے کہلاتے ہیں.
A. منفرجہ
B. حادہ
C. سپلیمنڑی
D. کمپلیمنڑی
8 کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع ہو کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے.
A. صفر
B. کم
C. زیادہ
D. برابر
9 مثلث کا بیرونی زاویہ ہر غیر متصلہ اندرونی زاویہ سے . .......ہوتا ہے.
A. چھوٹا
B. برابر
C. بڑا
D. برابر نہیں
10 قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کے سامنے والا ضلع مثلث کا....کہلاتا ہے.
A. ارتفاع
B. قاعدہ
C. عمود
D. وتر

Test Questions

Is this page helpful?