9th Class Mathematics Chapter 11 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 11 "Loci and Construction"

Try The MCQ's Test For Chapter 11 "Loci and Construction"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Loci and Construction

00:00
Question # 1

مثلث کے ..........................ہم نقطہ ہوتے ہیں.

Question # 2

ایسےدو زاوہیے جن کی مقداروں کا مجموعہ 90 ڈگری ہو ........ زاویے کہلاتے ہیں.

Question # 3

مثلث کے دو اضلاع کے وسطی نقاط کو ملانے والا قطعہ خط تیسرے ضلع کے متوازی اور لمبائی میں اس سے ............ ہوتا ہے.

Question # 4

ایک متوازی الاضلاع میں ............ وتر ایک دوسرے کی تنصیف کرتے ہیں.

Question # 5

اگر تین یا..... سے زیادہ متوازی خطوط ایک خط قاطع پر متماثل قطعار بنائیں تو وہ کسی دوسے خط قاطعہ پر بھی متماثل قطعات بنائیں گے.

Question # 6

مستطیل کے .............متماثل ہوتے ہیں.

Question # 7

ایک متوازی اضلاع میں مخالف زاوہے باہم ........... ہوتے ہیں.

Question # 8

مثلث کے .....ضلع ہوتے ہیں.

Question # 9

تین غیر ہم خط نقاط والی بند شکل کہلاتی ہے.

Question # 10

....... کے ایک غیر متوازی ضلع کے وسطی نقطہ میں سے متوازی الاضلاع کے متوازی خط ، دوسرے غیر متوازی ضلع کی تنصیف کرتا ہے.

Question # 11

ایسے زاوہیے جن کے راس مترک ہوں زاوہیے کہلاتے ہیں.

Question # 12

ایسے زاویے جن کا مجموعہ 180 ڈگری ہوتو وہ زاویے کہلاتے ہیں.

Question # 13

ًمثلث کے تینوں وسطانیہے .....نقطہ میں سے گزرتے ہیں.

Question # 14

اگر کسی .... کے دو مخالف اضلاع متماثل اور متوازی ہوں تو ہو متوازی الاضلاع ہوتی ہے.

Question # 15

ایک متوازی الاضلاع میں مخالف اضلاع باہم........... ہوتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 11 "Loci and Construction" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 11 "Loci and Construction" MCQ`s Test

  • H
    Hussain 23 - Mar - 2019 00 Min 04 Sec 14/15
  • I
    isma 28 - Feb - 2018 02 Min 25 Sec 13/15
  • A
    Asadullah 01 - Mar - 2018 03 Min 37 Sec 13/15
  • F
    farheen Umer 23 - Nov - 2023 04 Min 40 Sec 13/15
  • A
    Aleeshba Aslam 03 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 12/15
  • M
    Muhammad Nawaz Samer Muhammad Nawaz Samer 31 - Mar - 2024 04 Min 08 Sec 11/15
  • H
    hamza abid 30 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 9/15
  • Q
    Qasim Ali 17 - Dec - 2017 00 Min 36 Sec 8/15
  • D
    Dilawar 30 - Nov - 2017 02 Min 15 Sec 8/15
  • M
    Muhammad Ansar 16 - Dec - 2023 02 Min 42 Sec 7/15
  • N
    Noman Nomi 01 - Sep - 2021 10 Min 50 Sec 2/15
Sr.# Question Answer
1 تین غیر ہم خط نقاط والی بند شکل کہلاتی ہے.
A. مثلث
B. دوزئقہ
C. مستطیل
D. مربع
2 مثلث کے ..........................ہم نقطہ ہوتے ہیں.
A. ارتفاع
B. وسطانیے
C. ناصف
D. کوئی نہیں
3 ایک متوازی اضلاع میں مخالف زاوہے باہم ........... ہوتے ہیں.
A. مخالف
B. متبادل
C. برابر نہیں
D. متماثل
4 ایسے زاوہیے جن کے راس مترک ہوں زاوہیے کہلاتے ہیں.
A. قائمہ
B. منفرجہ
C. حارو
D. راسی
5 ایک متوازی الاضلاع میں مخالف اضلاع باہم........... ہوتے ہیں.
A. متماثل
B. برابر نہیں
C. متبادل
D. مخالف
6 مستطیل کے .............متماثل ہوتے ہیں.
A. وتر
B. عمود
C. قاعدہ
D. کوئی نہیں
7 ایسے زاویے جن کا مجموعہ 180 ڈگری ہوتو وہ زاویے کہلاتے ہیں.
A. سپلیمنڑی
B. راسی
C. منفرجہ
D. کمپلیمنڑی
8 مثلث کے دو اضلاع کے وسطی نقاط کو ملانے والا قطعہ خط تیسرے ضلع کے متوازی اور لمبائی میں اس سے ............ ہوتا ہے.
A. دو گنا
B. چار گنا
C. نصف
D. تین گنا
9 اگر تین یا..... سے زیادہ متوازی خطوط ایک خط قاطع پر متماثل قطعار بنائیں تو وہ کسی دوسے خط قاطعہ پر بھی متماثل قطعات بنائیں گے.
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
10 اگر کسی .... کے دو مخالف اضلاع متماثل اور متوازی ہوں تو ہو متوازی الاضلاع ہوتی ہے.
A. چوکور
B. مربع
C. دائرہ
D. مستطیل

Test Questions

Is this page helpful?