1 |
تین یا...... سے زیادہ نقاط ئو ایک ہی خط پر واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
ایسےدو زاوہیے جن کی مقداروں کا مجموعہ 90 ڈگری ہو ........ زاویے کہلاتے ہیں. |
- A. منفرجہ
- B. کمپلیمنٹری
- C. سپلیمنری
- D. راسی
|
3 |
دو نسبتوں کے درمیان برابری کے تعلق کو...........کہتے ہیں. |
- A. نسبت
- B. تناسب
- C. راست تناسب
- D. معکوس تناسب
|
4 |
مستوی کے ایسے تمام نقاط جو کسی مثلث کے اندر ہوں مثلث کا..........کہلاتا ہے. |
- A. یونین
- B. مثلثی علاقہ
- C. اندرونہ
- D. رقبہ
|
5 |
ایسا حل جو دی گئی مساوات کو درست ثابت نہ کرے کہلاتا ہے. |
- A. اصل
- B. فالتو اصل
- C. غلط اصل
- D. درست اصل
|
6 |
ایسی مثلث جس کے ایک زاوہے کی مقدار 90 ڈگری ہو مثلث کہلاتی ہے. |
- A. مختلف الاضلاع
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. قائمتہ الزاویہ
|
7 |
دو مثلثوں کی کسی مطابقت میں اگر ایک مثلث کا ایک ضلع اور دو زاویے دوسرے مثلث کے متناظرہ ضلع اور زاویوں کے متماثل ہوں تو مثلیثین ......ہوتی ہیں. |
- A. مخالف
- B. متبادل
- C. متماثل
- D. برابر نہیں
|
8 |
تین رقوم کے مجموعے یا فرق پر مشتمل جملہ س کے تین ارکان یک رقمی مقدار راصم ہوں.... مقدار اصم کہلاتا ہے. |
- A. یک رقمی
- B. دو رقمی
- C. سہ رقمی
- D. چار رقمی
|
9 |
کسی دائرے کا مرکز اس کے ہر ایک...... کے عمودی ناصف پر ہوتا ہے. |
- A. احاطہ
- B. رقبہ
- C. قطر
- D. رداس
|
10 |
کس قسم کا اعشاری عدد ہے.0.17777 |
- A. غیر اختتام پذیر غیر تکراری اعشاری عدد
- B. اختتام پذیر اعشاری عدد
- C. غیر اختتام پذیر تکراری اعشاری عدد
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|