1 |
مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں. |
|
2 |
ایسی بند شکل جو تین غیر ہم خط نقاط کو ملانے سے بنے کہلاتی ہے. |
- A. مربع
- B. متوازی الاضلاع
- C. مثلث
- D. دائرہ
|
3 |
کسی الجبری جملے کو اس کے اجزائے ضربی کے حاصل ضرب کی شکل میں لکھنے کا عمل کہلاتا ہے. |
- A. تجزی
- B. عاداعظم
- C. عاد
- D. زواضعاف اقل
|
4 |
درجہ دوم کے دو رقمی مقفا پراصم جو ایک ہی مقداروں پر مشتمل ہوں اور اجن کے درمیان علامات مختلف ہوں اور دونوں رقموں میں کم از کم ایک رقم مقداراصم ہو.............مقادرصم کہلاتی ہے. |
- A. مزدوج
- B. مجذور
- C. ایک رقمی
- D. جذری
|
5 |
ایک مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لمبائی برابر ہو وہ.............کہلاتی ہے. |
- A. متساوی الساقین
- B. ًمختلف الاضلاع
- C. مساوی الآضلآع
- D. کوئی نہیں
|
6 |
مستطیلی علاقہ کو کئی طریقوں سے دو یا دو سے زیادہ علاقوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے. |
- A. مستطیلی
- B. دائروی
- C. مربعی
- D. مثلثی
|
7 |
|
- A. صفر
- B. سکیلر
- C. وحدانی
- D. نادر
|
8 |
-----------کی کوئی اکائی نہیں ہوتی |
- A. لمبائی
- B. چوڑائی
- C. رقبہ
- D. نسبت
|
9 |
اگر ایک مثلث کے دو وسطانیہ متماثل ہوں تو وہ مثلث ............ہوگی. |
- A. متساوی الساقین
- B. مساوی الاضلاع
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. حاوہ الزاویہ
|
10 |
کسی بند شکل کی حد بندی کرنے والے قطعات خط جس علاقے کا احاطہ کرتے ہیں وہ شکل کا.............کہلاتا ہے. |
- A. رقبہ
- B. احاطہ
- C. حجم
- D. کوئی نہیں
|