1 |
تنصیف کا مطلب ہے.......... برابر حصوں میں تقسیم کرنا |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
ایسی مثلثیں جن کے قاعدے اور ارتفاع برابر ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں. |
- A. حجم
- B. رقبہ
- C. احاطہ
- D. کوئی نہیں
|
3 |
|
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. حادۃ الزاویہ
- D. ًمختلف الاضلاع
|
4 |
|
- A. حقیقی جوڑا
- B. ترتیبی جوڑا
- C. مترتب جوڑا
- D. خاص جوڑا
|
5 |
فیثا غورث ایک فلسفی اور ریاٰضی دان تھا |
- A. فارسی
- B. یونانی
- C. لاطینی
- D. پاکستانی
|
6 |
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلآع کی لمبائیوں کے مربعوں ... کے برابر ہوتا ہے. |
- A. فرق
- B. حاصل ضرب
- C. تقسیم
- D. مجموعہ
|
7 |
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے. |
- A. صفر
- B. برابر
- C. کم
- D. زیادہ
|
8 |
کو آردینٹ محور کو.. بھی کہتے ہیں. |
- A. مبدا
- B. آرڈینٹ خطوط
- C. ہیسیا
- D. کارتیسی مستوی
|
9 |
|
|
10 |
قائمتہ الزاویہ کا مطلب ہے. ......... کا زاویہ |
- A. ڈگری 30
- B. ڈگری 45
- C. ڈگری 60
- D. ڈگری 90
|