1 |
وہ قطقہ خط جو مثلث کے ایک راس کو اس کے سامنے والے ضلع کے وسطی نقطہ سے ملائے مثلث کا ..........کہلاتاہے. |
- A. ارتفاع
- B. وسطانیہ
- C. عمود ناصف
- D. عمود
|
2 |
اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تو ان کو .....کہتے ہیں. |
- A. ہم خط نقاط
- B. غیر ہم خط نقاط
- C. ہم نقطہ خطوط
- D. غیر ہم نقطہ خطوط
|
3 |
تین غیر ہم خط ، نقاط والی بند شکل ............کہلاتی ہے. |
- A. مربع
- B. مثلث
- C. مستطیل
- D. دائرہ
|
4 |
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے..........متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف........... ہوتے ہیں. |
- A. متماثل
- B. ہم خط
- C. ہم نقطہ
- D. متوازی
|
6 |
ایک مثلث جس کے دو اضلاع متماثل ہوں ..............کہلاتی ہے. |
- A. متساوی الساقین
- B. مساوی الاضلاع
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
7 |
---------- یا تین سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پ واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
مثلث کے کسی راس سے اس کے سامنے والے ضلع پر عمودی قطعہ خط اس مثلث کا ایک ..............کہلاتا ہے. |
- A. وتر
- B. ارتفاع
- C. قاعدہ
- D. عمود
|
9 |
کسی مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں اور اس نقطہ کو مثلث کا ........کہتے ہیں. |
- A. محاصرہ مرکز
- B. مرکز نما
- C. عمودی مرکز
- D. اندرونی مرکز
|
10 |
دو یا دو سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں کہلاتےہیں. |
- A. ہم خط نقاط
- B. غیر ہم خط نقاط
- C. ہم نقطہ خطوط
- D. غیر ہم نقطہ خطوط
|