1 |
قوم نے کتنا عرصہ غلامی میں کاٹا |
- A. سوسال
- B. نوے سال
- C. اسی سال
- D. ستر سال
|
2 |
اپنی مدد اپ کی ضرورت دل سے مٹ جائے تو انسان |
- A. بےکار ہوجاتاہے
- B. بدنام ہوجاتا ہے
- C. تن اسان ہوجاتا ہے
- D. غیرت و عزت کھودیتا ہے
|
3 |
لاہور کو کونسا عارضہ لاحق ہے. |
- A. وسیع کا
- B. غلاطت کا
- C. الودگی کا
- D. لودشیڈنگ کا
|
4 |
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. |
- A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
- B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
- C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
- D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
|
5 |
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا. |
- A. کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
- B. کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
- C. کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
- D. کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
|
6 |
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. مجھے فخر ہے. |
- A. بادشاہ
- B. فقیر
- C. امیر
- D. رئیس
|
7 |
حضرت قمر کی بیوی کا نام تھا |
- A. رًضیہ
- B. رابعہ
- C. زکیہ
- D. سکینہ
|
8 |
سکینہ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے حضرت قمر کی باتیں سن کر |
- A. خوشی کی
- B. مایوسی کی
- C. غمی کی
- D. پریشانی کی
|
9 |
کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی. |
- A. پڑوسی تھے
- B. ایک ہی جگہ رہتے تھے
- C. ایک دوسرے کو جانتے تھے
- D. انہین امداد باہمی کا آحساس تھا
|
10 |
دراج و کبک وھیہود ...................... کی تھی صدا. |
- A. طاؤس
- B. بلبل
- C. قمری
- D. کوئل
|