1 |
مال کی درآمد کے لیے درآمدی ذریعہ |
- A. تاجر
- B. انڈنٹ فرم
- C. غیر ملکی خرید
- D. مدرجہ بالا تمام
|
2 |
ایجنٹ سے مراد ایسا شخص ہے جو |
- A. کارخانوں سے اشیاء خریدتا ہے
- B. اشیاء خرید کر فروخت کرتا ہے
- C. دوسرے کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے
- D. اشیاء خود بناتا ہے
|
3 |
پاکستان میں بیمہ زندگی کے کاروبار کو کس سن میں قومی ملکیت میں لے لیا گیا |
- A. 1970
- B. 1972
- C. 1973
- D. 1978
|
4 |
صداقت نامہ تشکیل مل جانے کے بعد عوامی کمپنی کتنے عرصے میں عام اجلاس بلانے کی پابند ہوتی ہے |
- A. چھ ماہ
- B. نو ماہ
- C. بارہ ماہ
- D. اٹھارہ ماہ
|
5 |
کاروباری دفتر کی کامیابی کا انحصار |
- A. رشوت پر
- B. مزدوروں پر
- C. مشینوں پر
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
کامرس سے مراد ایسے مشاغل ہیں جو مدد دیتے ہیں |
- A. اشیاء کی خرید وفروخت میں
- B. اشیاء کی نقل وحمل میں
- C. اشیاء کو کارخانہ سے صارفیں تک پہیچانے میں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
اگر اشیاء و خدمات کسی دوسرے ملک کے تاجر یا اداروں کو فروخت کی جائیں تویہ کہلاتی ہے |
- A. برآمدی تجارت
- B. درآمدی تجارت
- C. برآمدی اور درآمدی تجارت
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
دفتری کارکن کے اوصاف کون کون سے ہیں |
- A. ذاتی اوصاف
- B. جسمانی اوصاف
- C. علمی اوصاف
- D. مندرجہ بالا تمام
|
9 |
واحد ملکیتی کاروبار عام طور پر کیا جاتا ہے |
- A. چھوٹے پیمانے پر
- B. درمیانے پیمانے پر
- C. بڑے پیمانے پر
- D. تینوں غلط ہیں
|
10 |
مضاربہ کی اقسام ہیں |
|