1 |
ہیپاٹائیٹس میں بالکل استعمال نہ کریں |
- A. پانی
- B. جوس
- C. وٹامن
- D. الکوحل
|
2 |
بی-سی-جی کا پہلا ٹیکہ بچوں کو جس عمر میں لگایا جاتا ہے- |
- A. ایک ماہ
- B. پیدائش
- C. 3 ماہ
- D. 9 ماہ
|
3 |
ٹیوبر کلوسز کی بیماری پھیلتی ہے: |
- A. وائرس سے
- B. بیکٹیریا سے
- C. فنجائی سے
- D. الجی سے
|
4 |
ایڈز کے وائرس کو کہتے ہیں: |
- A. HBV
- B. HVA
- C. HIV
- D. BCG
|
5 |
وہ جاندار جو ایڈز کا موجب ہوتے ہیں: |
- A. وائرس
- B. بیکٹیریا
- C. فنگس
- D. وارمز
|
6 |
ہیپاٹائٹس بی سے تحفظ ممکن ہے: |
- A. حفاظتی ٹیکوں سے
- B. گولیوں سے
- C. خوراک سے
- D. اینٹی بائیوٹک سے
|
7 |
ٹیٹنس کے مریض کے منہ کے بند ہوجانے کو کہتے ہیں: |
- A. فالج
- B. کوما
- C. لاک جا
- D. ٹائیفائڈ
|
8 |
مچھروں کو مارنے کے لیے سپرے کیا جاتا ہے: |
- A. کلوروکین کا
- B. ڈی ڈی ٹی کا
- C. میٹاتھیان کا
- D. اے زیڈٹی کا
|
9 |
ٹائیفائڈ کے جراثیم بہت تیزی سے بڑھتے ہیں: |
- A. پانی میں
- B. دودھ میں
- C. ہوا میں
- D. جسم میں
|
10 |
وہ بیماری جس سے بی سی جی کو بچاتا ہے وہ ہے: |
- A. خسرہ
- B. کالی کھانسی
- C. تپ دق
- D. یرقان
|