1 |
پتوں میں سوڈیم کی مقدار ہوتی ہے |
- A. 0.01 سے 10 فیصد
- B. 10 سے 15 فیصد
- C. 12 سے 16 فیصد
- D. 16 سے 20 فیصد
|
2 |
ہوا میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے: |
- A. 76 فیصد
- B. 77 فیصد
- C. 78 فیصد
- D. 79 فیصد
|
3 |
کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
بکی بالز کاربن کی ایلوٹروپک فارم ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
5 |
پودوں میں میگنیسیم پائی جاتی ہے |
- A. 0.1 سے 0.2
- B. 0.1 سے 0.3
- C. 0.1 سے 0.4
- D. 0.1 سے 0.5
|
6 |
امائنوایسڈز پر مشتمل مرکبات کہلاتے ہیں |
- A. کاربوہائیڈریٹ
- B. فیٹس
- C. پروٹینز
- D. آرگینک کمپاؤنڈز
|
7 |
ماچس بنانے میں استعمال کی جاتی ہے |
- A. فلورین
- B. کیلسیم
- C. فاسفورس
- D. لیتھیئم
|
8 |
ہائپرٹینشن کے لیے اہم ہے |
- A. سوڈیم
- B. لیتھیئم
- C. روبیڈیم
- D. سیزیم
|
9 |
کاربن کی بے رنگ'شفاف اور کرسٹل حالت ہے |
- A. ہیرا
- B. گریفائٹ
- C. موتی
- D. لوہا
|
10 |
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے |
- A. سوڈیم
- B. نیون
- C. آئرن
- D. ایلومینیم
|