1 |
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تناسب ہے |
- A. 40 فیصد
- B. 0.4 فیصد
- C. 0.04 فیصد
- D. 0.004 فیصد
|
2 |
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں |
- A. سپی شیز
- B. پاپولیشن
- C. کمیونٹی
- D. ہیبی ٹیٹ
|
3 |
ٹرپوسفیئر سطح زمین سے بلندی تک پھیلی ہوئی ہے |
- A. 10 کلومیٹر
- B. 12 کلومیٹر
- C. 15 کلومیٹر
- D. 18 کلومیٹر
|
4 |
نائٹروجن آکسائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائڈ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے |
- A. طوفانی بارش
- B. بارش
- C. تیزابی
- D. اساسی بارش
|
5 |
میزوسفیئر کا درجہ حرارت ہوتا ہے: |
- A. 100°C
- B. 100°C-
- C. 50°C
- D. 50°C-
|
6 |
گوشت اور انڈے کھانے سے کمی پوری ہوتی ہے |
- A. کاربوہائیڈریٹ کی
- B. پروٹینز کی
- C. گلوکوز کی
- D. وٹامن کی
|
7 |
صنعتی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کا مسئلہ ہے |
- A. آبی آلودگی
- B. زمینی آلودگی
- C. فضائی آلودگی
- D. ماحولیاتی آلودگی
|
8 |
سموگ بیماریاں پیدا کرتی ہے |
- A. دل کی
- B. پھیپھڑوں کی
- C. سانس کی
- D. گردوں کی
|
9 |
کمپیوٹر کے مائیکروپروسیسرز میں استعمال ہوتا ہے |
- A. کرومائیٹ
- B. ایلومینیم
- C. سلیکون
- D. لوہا
|
10 |
گیس اور آبی بخارات موجود ہوتے ہیں |
- A. تھرموسفیئر میں
- B. سٹریٹوسفیئر میں
- C. ٹروپوسفیئر میں
- D. میزوسفیئر میں
|