1 |
ابن الہیثم کا تعلق سائنس کی کس شاخ سے ہے؟ |
- A. آواز
- B. حرارت
- C. روشنی
- D. کیمیا
|
2 |
دنیا میں موجود تمام اشیا بنی ہوتی ہیں |
- A. دوایلیمنٹس
- B. تین ایلیمنٹس
- C. چار ایلیمنٹس
- D. پانچ ایلیمنٹس
|
3 |
البیرونی نے زمین کا نصف قطر بتایا |
- A. 6338 کلومیٹر
- B. 6335 کلو میٹر
- C. 6345 کلو میٹر
- D. 6345 کلو میٹر
- E. 6353 کلو میٹر
|
4 |
سائنس کا بنیادی اصول ہے |
- A. انکشافات
- B. مشاہدہ اور استدلال
- C. تجربہ
- D. مفروضہ
|
5 |
ڈاکٹر عطاءالرحمٰن 1948ء میں پیدا ہوئے |
- A. جالندھر میں
- B. دہلی میں
- C. بمبئی میں
- D. امرتسر میں
|
6 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا کہلاتا ہے |
- A. سائنسی طریقہ کار
- B. مفروضہ
- C. پیش گوئی
- D. مشاہدہ
|
7 |
جدید دور کی اہم ایجاد ہے |
- A. ہوائی جہاز
- B. ریلوے انجن
- C. کمپیوٹر
- D. ٹیلی ویژن
|
8 |
پاکستان کے نامور نوبل انعام یافتہ سائنسدان ہیں |
- A. ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- B. ڈاکٹر منیر احمد خان
- C. ڈاکٹر عبدالسلام
|
9 |
ڈاکٹر عبدالقدیر کی قیادت میں پاکستانی سائنسدانوں نے کب ایٹمی دھماکے کیے؟ |
- A. 28 مئی 1998ء
- B. 28 مئی 1999ء
- C. 28 مئی 1997ء
- D. 28 مئی 1996ء
|
10 |
اجرام فلکی میں فزکس کے حوالے سے وضاحت کہلاتی ہے |
- A. آسٹروفزکس
- B. بائیو فزکس
- C. جیو فزکس
- D. بائیو کیمسٹری
|