1 |
خوراک کے اجزاء کا جسم میں جذب ہونا کہلاتا ہے |
- A. اسیمیلیشن
- B. ڈائجیشن
- C. فوٹوسنتھیسز
- D. ریسپیریشن
|
2 |
پیچیدہ نامیاتی کمپاؤنڈ کا سادہ نامیاتی کمپاؤنڈ میں ٹوٹنا کہلاتا ہے |
- A. تخریبی عمل
- B. تعمیری عمل
- C. اینابولک عمل
- D. میٹا بولک عمل
|
3 |
ایک آدمی A اینٹی جن اور B اینٹی باڈی رکھتا ہوتو اس کا بلڈ گروپ |
- A. B گروپ
- B. A گروپ
- C. AB گروپ
- D. O گروپ
|
4 |
پنیسلین کس نے دریافت کی؟ |
- A. رابرٹ براؤن
- B. سرالیگزینڈر فلیمنگ اور سرہاورڈ فلورے
- C. ایڈورڈجینز
- D. رابرٹ ہک
|
5 |
پلیٹ لیٹس کا کام ہوتا ہے |
- A. منجمد خون بنانا
- B. بیکٹیریا کو نگلنا
- C. اینٹی باڈیز پیدا کرنا
- D. آکسیجن کی ترسیل
|
6 |
خون کے گروپس دریافت کیے گئے |
- A. 1900ء میں
- B. 1902ء میں
- C. 1901ء میں
- D. 1903ء میں
|
7 |
اینٹی بائیوٹکس کی قسم سیفلوسپورنیز دریافت یوئی تھی |
- A. 1848ء
- B. 1948ء
- C. 1928ء
- D. 1998ء
|
8 |
وہ کمپاؤنڈزجن کے ملنے سے فیٹس بنتے ہیں |
- A. گلوکوز
- B. پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. گلیسرول + فیٹی ایسڈز
- D. امائینو ایسڈ + پانی
|
9 |
پینسلین دریافت ہوئی |
- A. 1928ء میں
- B. 1918ء میں
- C. 1908ء میں
- D. 1920ء میں
|
10 |
انزائمز اپنی نیچر میں ہوتے ہیں |
- A. لپڈز
- B. وٹامنز
- C. کاربوہائڈریٹس
- D. پروٹین
|