1 |
ایک بالغ انسان کا جسم مشتمل ہوتا ہے |
- A. 40% پانی پر
- B. 50% پانی پر
- C. 60% پانی پر
- D. 70% پانی پر
|
2 |
آئیوڈین کی کمی سے جو بیماری لاحق ہوتی ہے |
- A. گلہڑ
- B. نائٹ بلائنڈنس
- C. ملیریا
- D. کھانسی
|
3 |
غذائی انرجی کی اکائی ہے |
- A. جول
- B. نیوٹن میڑ
- C. ڈائی آپٹر
- D. کیلوری
|
4 |
مسلز کے سکڑنے اور پھیلنے میں مدد دیتا ہے |
- A. سوڈیم
- B. پوٹاسیم
- C. کیلسیم
- D. بریلیم
|
5 |
خوراک میں ضرور شامل ہونا چاہیے |
- A. دودھ
- B. گنے کا رس
- C. پھلوں کا جوس
- D. اچار
|
6 |
انرجی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے |
- A. مردوں کو
- B. عورتوں کو
- C. بچوں کو
- D. عمر ریسدہ لوگوں کو
|
7 |
ہیموگلوبن مشتمل ہے |
- A. آئرن پر
- B. ایلومینیم پر
- C. کاربن پر
- D. پوٹاشیم پر
|
8 |
انسولین کی کمی سے انسان شکار ہوتا ہے |
- A. دل کے عارضہ کا
- B. کینسر کا
- C. ایڈز کا
- D. ذیابیطس کا
|
9 |
جسم کو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرتی ہے |
- A. ہارمونز
- B. وٹامنز
- C. فیٹس
- D. اینٹی باڈیز
|
10 |
غذا کے تمام اجزاء پائے جاتے ہیں |
- A. دودھ میں
- B. پھل میں
- C. گندم میں
- D. چاول میں
|