1 |
کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
پیچیدہ نامیاتی کمپاؤنڈ کا سادہ نامیاتی کمپاؤنڈ میں ٹوٹنا کہلاتا ہے |
- A. تخریبی عمل
- B. تعمیری عمل
- C. اینابولک عمل
- D. میٹا بولک عمل
|
3 |
Rh Factor ہے |
- A. اینٹی باڈیز
- B. اینٹی جن
- C. ڈونر
- D. وصول کنندہ
|
4 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا ہے |
- A. تجرباتی طریقہ کار
- B. مشاہداتی طریقہ کار
- C. باطنی طریقہ کار
- D. سائنسی طریقہ کار
|
5 |
وہ جاندار جو ایڈز کا موجب ہوتے ہیں: |
- A. وائرس
- B. بیکٹیریا
- C. فنگس
- D. وارمز
|
6 |
جابر بن حیان کو کس کا بانی کہا جاتا ہے |
- A. کیمیا
- B. فلکیات
- C. فزکس
- D. علم الارض
|
7 |
سورج کس عنصر پر مشتمل ہے؟ |
- A. آکسیجن
- B. آئرن
- C. فاسفورس
- D. ہائیڈروجن
|
8 |
ٹائیفائڈ کے جراثیم بہت تیزی سے بڑھتے ہیں: |
- A. پانی میں
- B. دودھ میں
- C. ہوا میں
- D. جسم میں
|
9 |
کس خون گروپ کے افراد عالمی ڈونرز کہلاتے ہیں؟ |
- A. A گروپ کے
- B. O گروپ کے
- C. AB گروپ کے
- D. B گروپ کے
|
10 |
ابن الہیثم کا تعلق سائنس کی کس شاخ سے ہے؟ |
- A. آواز
- B. حرارت
- C. روشنی
- D. کیمیا
|