1 |
مکعب نما کے ................. کونےہوتےہیں. |
|
2 |
مستطیل کے ............... مخالف اضلاع برابر ہوتےہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
ایسی چوکور جس کے چاروں اضلاع برابر اور متوازی ہوں ..........کہلاتی ہے. |
- A. مستطیل
- B. زونقہ
- C. معین
- D. متوازی الاضلاع
|
4 |
مساوی الاضلاع مثلث کا زاویہ .......... کا ہوتا ہے. |
- A. 60 ڈگری کا
- B. 70 ڈگری کا
- C. 80 ڈگری کا
- D. 90 ڈگری کا
|
5 |
ایسے دو زاویے جن کی مقداروں کا مجموعہ 180 ڈگری ہو کہلاتے ہیں. |
- A. کمپلیمنڑی زاویہ
- B. سپلیمنڑی زاویہ
- C. متصلہ زاویہ
- D. حادہ زاویہ
|
6 |
ایک مثلث جس میں کوئی بھی ضلع برابر نہ وہ ................کہلاتی ہے. |
- A. مختلف الاضلاع مثلث
- B. مساوی الاضلاع مثلث
- C. مساوی الساقین مثلث
- D. حادہ الزاویہ مثلث
|
7 |
ایسی چوکور جس کے دو مخالف الضلاع برابر اور متوازی ہوں ............کہلاتی ہیں. |
- A. پتنگ
- B. زوزنقہ
- C. معین
- D. متوازی الاضلاع
|
8 |
ایک مثلث میں تمام زاویہ حادہ ہوں .............کہلاتی ہیں. |
- A. منفرد الزاویہ مثلث
- B. مربع
- C. مستطیل
- D. حادہ الزوایہ مثلث
|
9 |
ایک مکمل گردش میں............ چوتھائی گردشیں ہوتی ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. پانچ
|
10 |
ایسی چوکور جس میں متوازی الاضلاع کا صرف ایک جوڑا ہو ...........کہلاتی ہے. |
- A. زونقہ
- B. مربع
- C. مثلث
- D. معین
|