1 |
10 مہینے میں ............... دن ہوتے ہیں. |
|
2 |
5 گھنٹے میں ................منٹ ہوتے ہیں. |
- A. 200
- B. 50
- C. 300
- D. 60
|
3 |
گھنٹوں کو منٹوں میں تبدیل کرنے کے لیے 60 سے ..............دیں گے. |
- A. جمع
- B. تقسیم
- C. ضرب
- D. جمع
|
4 |
2 کلومیٹر میں ..............میٹر ہوتے ہیں |
- A. 2000
- B. 200
- C. 1000
- D. 500
|
5 |
ایک سال =.......................مہینے کے |
|
6 |
49 دن =......................ہفتے کے |
|
7 |
40 km =,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, m |
- A. 400
- B. 4000
- C. 40000
- D. 400000
|
8 |
کلومیٹر کو میٹر میں تبدیل کرنے کے لیے 1000 سے ................ دیں گے. |
- A. جمع
- B. تفریق
- C. ضرب
- D. تقسیم
|
9 |
7 ہفتوں میں.................... دن ہوتےہیں. |
|
10 |
ایک منٹ=......................سیکنڈ کے |
- A. 100
- B. 1000
- C. 60
- D. 160
|