1 |
کسی بھی عدد کے ہندسوں کی مقامی قیمت کو جمع کرکے لکھنے کو کہتے ہیں. |
- A. توسیعی شکل
- B. عدد قیمت
- C. حسابی شکل
- D. مقامی قیمت
|
2 |
دو اعداد کوتقسیم کرنے کے بعد حاصل کردہ نتیجہ کو کہتے ہیں. |
- A. باقی
- B. حآصل تقسیم
- C. جمع
- D. تفریق
|
3 |
45000÷100= |
- A. 45
- B. 450
- C. 4500
- D. 45000
|
4 |
4173+3092 = |
- A. 2756
- B. 2765
- C. 7256
- D. 7265
|
5 |
856211 میں......... کیمقامی قیمت دس ہزار ہے. |
|
6 |
856211 میں ............. کا مقام ہزار ہے. |
|
7 |
جب کسی بھی عدد کو ............ سے تقسیم کرتے ہیں تو ہم اس عدد کے دائیں طرفایک صفر کو کم کرتے ہیں. |
- A. 5
- B. 10
- C. 100
- D. 1
- E. 1000
|
8 |
اعداد میں ہم ہر .......... ہندسوں کے بعد خالی جگہ چھوڑتے ہیں |
|
9 |
701232 میں 3 کی مقامی قیمت ہے. |
- A. 3
- B. 30
- C. 300
- D. 30000
|
10 |
جب ہم کسی بھی مکمل عدد کو 100 سے ضرب دیتے ہیں تو ہم اس عدد کے دائیں طرف ..... صر کا اضافہ کردیتے ہیں. |
|