1 |
نیوکلئیر انرجی کا ماخذ ہے: |
- A. الیکٹران
- B. پروٹون
- C. نیوٹرون
- D. نیوکلئیس
|
2 |
تھرمل پولیوشن کا سبب ہے: |
- A. صرف گرین ہاؤس ایفیکٹ
- B. صرف نیوکلیئرری ایکٹرز
- C. صرف فوسل فیولز
- D. ا، ج، دونوں
|
3 |
نیوکلئیس سے ریڈی ایشنز کا اخراج کہلاتا ہے: |
- A. کیمیکل ری ایکشن
- B. اٹامک ری ایکشن
- C. ریڈیو ایکٹیو یٹی
- D. نیو کلئیر فشن
|
4 |
ورک کا یونٹ ہے: |
- A. نیوٹن
- B. میٹر
- C. جول
- D. سیکنڈ
|
5 |
انڈسٹریز میں کل انرجی کے ذرائع خرچ ہوتے ہیں: |
- A. 10%
- B. 20%
- C. 50%
- D. 70%
|
6 |
فورس اور فاصلہ کا حاصل جو فورس کی سمت میںہو کہلاتا ہے: |
- A. انرجی
- B. ورک
- C. پاور
- D. فیول
|
7 |
انرجی جو متحرک چارجز کی وجہ سے ہوتی ہے: |
- A. روشنی کی انرجی
- B. الیکٹریکل انرجی
- C. حرارتی انرجی
- D. کیمیکل انرجی
|
8 |
تھرمل پولیوشن کم کرنے میں سب سے اہم کردار ہے: |
- A. پانی کا
- B. کاربن ڈائی آکسائڈ کا
- C. جنگلات کا
- D. زمین کا
|
9 |
بہتے ہوئے پانی کی کائی نیٹک انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرنے کو کہتے ہیں: |
- A. پاور سٹیشن
- B. تھرمل پاور
- C. ہاہیڈروالیکٹرک پاور
- D. نیوکلیئر پاور
|
10 |
سورج کی روشنی کو براہ راست الیکٹریسٹی میں تبدیل کرتے ہیں: |
- A. سولر سیلز
- B. ڈائیوڈ
- C. ریکٹی فائر
- D. ٹرانزسٹر
|