1 |
پھیلتی نہیں ہے: |
- A. روشنی
- B. لیزر
- C. ویوز
- D. بیم
|
2 |
شوگر بناتے وقت گنے کے رس کو جس ٹمپریچر پر ایویپوریٹ کیا جاتا ہے: |
- A. 100°C -110°C
- B. 100°C -120°C
- C. 100°C -130°C
- D. 100°C -140°C
|
3 |
لیزر کی روشنی ہوتی ہے: |
- A. یک رنگی
- B. دو رنگی
- C. سہ رنگی
- D. سات رنگی
|
4 |
الیکٹرومیگنیٹک ویوز کی رفتار تقریبا ہوتی ہے: |
- A. ہوا کی رفتار کے برابر
- B. روشنی کی رفتار کے برابر
- C. آواز کی رفتار کے برابر
- D. روشنی کی رفتار کے دگنا کے برابر
|
5 |
پودوں میں خوراک بنانے کا عمل کہلاتا ہے: |
- A. ریسپیریشن
- B. ڈائجیشن
- C. فرمینٹیشن
- D. فوٹو سنتھیسز
|
6 |
لیزر سے سہ سمتی تصاویر حاصل کی جاتی ہیں جو کہلاتی ہیں: |
- A. مونوگرام
- B. ہولو گرام
- C. ہولو گرافی
- D. مونو گرافی
|
7 |
وہ ٹیسٹ جس سے دل کی الیکٹریکل ایکٹیویٹی کا اندازہ لگایا جاتا ہے، اس کا نام ہے: |
- A. ای سی جی
- B. ای ای جی
- C. ایم آر آئی
- D. انجیوگرافی
|
8 |
بہت زیادہ انرجی کی حامل الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشنز ہیں: |
- A. الفا ریز
- B. گیما ریز
- C. بیٹا ریز
- D. ایکس ریز
|
9 |
ریڈیو ایکٹیویٹی کی ریڈی ایشنز کتنی قسم کی ہوتی ہیں؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
شوگر حاصل کرنے کے اہم ذرائع ہیں: |
- A. پانچ
- B. تین
- C. دو
- D. چار
|