1 |
پاکستان میں لگائے گئے پاور پلانٹ میں بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے: |
- A. کاربن
- B. یورینیم
- C. پلاٹینیم
- D. کوئلہ
|
2 |
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت ہے: |
- A. 100 میگ واٹ
- B. 200 میگا واٹ
- C. 300 میگا واٹ
- D. 400 میگا واٹ
|
3 |
تین سکوا نامی راکٹ خلا میں بھیجے گئے: |
- A. 1970ء میں
- B. 1972ء میں
- C. 1973ء میں
|
4 |
پاکستان نے پہلا مصنوعی سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا: |
- A. سپٹنک-I
- B. سپٹنک-II
- C. بدر-I
- D. رہبر
|
5 |
ناسا خلائی ادارہ ہے: |
- A. امریکہ کا
- B. برطانیہ کا
- C. فرانس کا
- D. جرمنی کا
|
6 |
کس ملک نے خلا میں سپیس سٹیشن میر بھیجا؟ |
- A. امریکہ نے
- B. جاپان نے
- C. جرمنی نے
- D. روس نے
|
7 |
راکٹ میں بطور ایندھن استعمال ہوتی ہے: |
- A. مائع آکسیجن
- B. مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. مائع امونیا
- D. مائع ہائڈروجن
|
8 |
سپارکو کا ہیڈ آفس ہے: |
- A. کراچی میں
- B. اسلام آباد میں
- C. لاہور میں
- D. راولپنڈی میں
|
9 |
انسان نے جب چاند پر اپنا پہلا قدم رکھا: |
- A. 20 جولائی 1979ء
- B. 20 جولائی 1976ء
- C. 20 جولائی 1969ء
- D. 20 جولائی 1970ء
|
10 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا: |
- A. 28 مئی 1996ء
- B. 28 مئی 1998ء
- C. 28 مئی 1999ء
- D. 28 مئی 1997ء
|