1 |
گیلوانو میٹر کے کوائل کے متوازی ایک چھوٹی رزسٹنس لگا کر بنایا جاتا ہے: |
- A. ایمیٹر
- B. وولٹ میٹر
- C. اوہم میٹر
- D. ملٹی میٹر
|
2 |
سرکٹ کے اجزا ہیں: |
- A. سئوچز
- B. رزسٹرز
- C. کیپسٹرز
- D. یہ تمام
|
3 |
اوہم کے قانون میںکونسٹنٹ رہتا ہے: |
- A. کرنٹ
- B. پوٹینشل ڈفرینس
- C. رزسٹنس
- D. چارج
|
4 |
کرنٹ کیسے بہتا ہے: |
- A. زیادہ سے کم پوٹینشل کی طرف
- B. کم سے زیادہ پوٹینشل کی طرف
- C. دائیں سے بائیں
- D. بائیں سے دائیں
|
5 |
ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا ان کو کہتے ہیں: |
- A. سیمی کنڈکٹرز
- B. انسولیٹرز
- C. کنڈکٹرز
- D. نون میٹلز
|
6 |
پوٹینشل ڈفرینس کے یونٹ کی علامت ہے: |
|
7 |
جب الیکٹرونز پوزیٹو ٹرمینل پر پہنچتے ہیں، ان کی پوٹینشل انرجی ہو جاتی ہے: |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. برابر
- D. ختم
|
8 |
سرکٹ کو آن یا آف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے: |
- A. سوئچ
- B. فیوز
- C. سرکٹ
- D. ارتھ وائر
|
9 |
ایسی ڈیوائس جو اے.سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتی ہے، کہلاتی ہے: |
- A. ترانسفارمر
- B. ریگولیٹر
- C. فیوز
- D. کپیسٹر
|
10 |
کنڈکٹر کی رزسٹنس کا یونٹ ہے: |
- A. وولٹ
- B. جول
- C. نیوٹن میٹر
- D. اوہم
|