1 |
عملی طور پر الیکڑسٹی کا یونٹ ہے: |
- A. کلو واٹ آور
- B. واٹ
- C. جول
- D. ایمپیئر
|
2 |
نیوکلیئس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے: |
- A. فیوژن
- B. فشن
- C. ڈسٹرکشن
- D. ری کمبینیشن
|
3 |
بجلی کی پیداوار پانی کے بہائو کی وجہ سے ہوتی ہے: |
- A. تھرمل پاور
- B. ہائیڈروالیکٹرک پاور
- C. سولر پاور
- D. الیکٹریکل پاور
|
4 |
آج سے کتنے سال پہلے گھروںمیںبلب نہیںجلتے تھے: |
|
5 |
زمین کے گرد کرہ ہوائی پر عمودا پڑنے والی سولر انرجی کی مقدار ہے: |
- A. 1.2 کلو واٹ فی مربع میٹر
- B. 1.4 کلو واٹ فی مربع میٹر
- C. 1.6 کلو واٹ فی مربع میٹر
- D. 1.8 کلو واٹ فی مربع میٹر
|
6 |
بھاری ایٹمز کے نیوکلیس کا ٹوٹنا کہلاتا ہے: |
- A. نیوکلیئر فشن
- B. نیوکلیئر فیوژن
- C. کنزورویشن
- D. پولیوشن
|
7 |
پاور کا یونٹ ہے: |
- A. جول
- B. جول واٹ
- C. واٹ
- D. میٹر
|
8 |
ورک اور انرجی کا یونٹ کہلاتا ہے: |
- A. وزن
- B. لوڈ
- C. جول
- D. ہارس پاور
|
9 |
متحرک چارجز کی انرجی کو کہتے ہیں: |
- A. روشنی کی انرجی
- B. حرارتی انرجی
- C. کیمیکل انرجی
- D. الیکٹریکل انرجی
|
10 |
................... الیکٹریسٹی پیدا کرنے کا روایتی طریقہ نہیں ہے: |
- A. سولر پاور
- B. نیوکلئیر پاور
- C. ہائیڈل پاور
- D. تھرمل پاور
|