1 |
بیٹری ہمیں............قسم کی انرجی مہیا کرتی ہے: |
- A. حرارتی
- B. سائونڈ
- C. روشنی
- D. الیکٹریکل
|
2 |
پاور کا یونٹ ہے: |
- A. واٹ
- B. ایمپئر
- C. کولمب
- D. جول
|
3 |
بجلی کا زمین کی گہرائی سے گرم پانی یا بھاپ کی شکل میںانرجی کا حصول کہلاتا ہے: |
- A. ٹائیڈل پاور
- B. سولر پاور
- C. جیوتھرمل پاور
- D. ہائیڈروالیکٹرک پاور
|
4 |
چرنوبل ری ایکٹر واقع تھا: |
- A. امریکہ
- B. روس
- C. چین
- D. پاکستان
|
5 |
ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں: |
- A. ذاتی گاڑیوں کی تعداد بڑھا کر
- B. گاڑیوں کی باڈیز بھاری بنا کر
- C. پیدل چلنا بند کرکے
- D. انرجی کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کرکے
|
6 |
ٹرانسفارمر جس اصول پر کام کرتا ہے: |
- A. الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
- B. الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
- C. الیکٹرک چارج
- D. نیوٹریلائزیشن
|
7 |
کرنٹ کا SI یونٹ ہے: |
- A. اوہم
- B. ایمپیئر
- C. کلوواٹ
- D. کولمب
|
8 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
- A. ایمپئیر
- B. وولٹ
- C. کلوواٹ آور
- D. جول
|
9 |
الیکٹرونز کا بہاؤ کہلاتا ہے: |
- A. کرنٹ
- B. وولٹیج
- C. رزسٹنس
- D. اوہم
|
10 |
چارجز کا بہائو کہلاتا ہے: |
- A. وولٹ
- B. کرنٹ
- C. ٹمپریچر
- D. کولمب
|