1 |
سرکٹ میں وائرز استعمال ہوتی ہیں: |
- A. پانچ
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
2 |
تیز ہوا کی کائی نیٹک انرجی سے الیکٹریسٹی کا حصول ہوتا ہے: |
- A. ونڈ پاور
- B. ٹائڈل پاور
- C. ہائیڈرو الیکٹرک پاور
- D. تھرمل پاور
|
3 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
- A. ایمپئیر
- B. وولٹ
- C. کلوواٹ آور
- D. جول
|
4 |
سورج سے حاصل ہونیوالی انرجی کو کہتے ہیں: |
- A. روشنی کی انرجی
- B. حرارتی انرجی
- C. سولر انرجی
- D. کائنیٹک انرجی
|
5 |
ایمپئیر کس کی پیمائش کرتا ہے: |
- A. کرنٹ
- B. پوٹینشل ڈفرینس
- C. رزسٹنس
- D. برقی سکونی
|
6 |
ڈائریکٹ کرنٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے: |
- A. D.C سے
- B. d:c سے
- C. D/C سے
- D. CD سے
|
7 |
ملٹی میٹر سے پیمائش کرسکتے ہیں: |
- A. رزسٹنس کی
- B. کرنٹ کی
- C. پوٹینشل ڈفرینس
- D. یہ تمام
|
8 |
کپیسی ٹینس کا SI یونٹ ہے: |
- A. فیراڈ
- B. ایمپیئر
- C. اوہم
- D. نیوٹن
|
9 |
ایسا ڈیوائس جو اے - سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتا ہے: |
- A. ٹرانسفارمر
- B. ریڈیو
- C. وولٹ میٹر
- D. نیوز
|
10 |
کس ملک میں گاڑیاںالکوحل پر چلتی ہیں: |
- A. امریکہ
- B. برازیل
- C. چائنہ
- D. جاپان
|