1 |
کرنٹ کی پیمائش کا آلہ ہے: |
- A. ایمیٹر
- B. وولٹ میٹر
- C. گیلوانو میٹر
- D. اوہم میٹر
|
2 |
چارجز کے بہائو میں رکاوٹ کہلاتی ہے: |
- A. ولاسٹی
- B. گریویٹی
- C. رزسٹنس
- D. شنٹ
|
3 |
کنڈکٹر کی رزسٹنس کا یونٹ ہے: |
- A. وولٹ
- B. جول
- C. نیوٹن میٹر
- D. اوہم
|
4 |
گھروںمیںکتتا کرنٹ سپلائی کیا جاتا ہے: |
- A. 210V
- B. 220V
- C. 230V
- D. 240V
|
5 |
ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ آسانی سے گزرسکتا ہے ان کو کہتے ہیں: |
- A. کنڈیکٹرز
- B. انسولیٹرز
- C. سیمی کنڈکٹرز
- D. نون الیکٹرولائٹس
|
6 |
بجلی سے چلنے والی تمام اشیاءمین سپلائی کے ساتھ لگائی جاتی ہیں: |
- A. سیریز طریقہ سے
- B. پیرالل طریقہ سے
- C. غیر متوازی بریقہ سے
- D. سیدھے طریقے سے
|
7 |
پوٹینشل ڈفرینس کے یونٹ کی علامت ہے: |
|
8 |
دونوں ریڈنگ لینے سے الیکٹریکل انرجی کی مقدار حاصل ہو گی: |
- A. صرف شدہ
- B. یونٹ
- C. کلوواٹ
- D. کلوواٹ آور
|
9 |
ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا پہلے منتقل ہوتا ہے: |
- A. ریم میں
- B. روم میں
- C. اے ایل یو میں
- D. چپ میں
|
10 |
سرکٹ کو آن یا آف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے: |
- A. سوئچ
- B. فیوز
- C. سرکٹ
- D. ارتھ وائر
|