1 |
حضرت ہاشم کا نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ کا رشتہ ہے |
- A. والد کا
- B. دادا کا
- C. نانا کا
- D. پر دادا کا
|
2 |
صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا. |
- A. 6 ہجری میں
- B. 7 ہجری میں
- C. 8 ہجری میں
- D. 9 ہجری میں
|
3 |
معرکہ موتہ میں مسلمان شہید ہوئے. |
|
4 |
غزوہ خیبر میں مسلمان شہید ہوئے. |
|
5 |
دعوت کےلفظی معنی ہے. |
- A. پیغام
- B. کام
- C. کوشش
- D. بلانا
|
6 |
استیذان سے مرادہے. |
- A. اجازت لینا
- B. منع کرنا
- C. داخل ہونا
- D. ختم کرنا
|
7 |
غزوہ خیبر میں حضرت علی کرم اللہ وجہیہ کو تکلیف تھی. |
- A. دانتوں کی
- B. کانوں کی
- C. آنکھوں کی
- D. گھٹنوں کی
|
8 |
حدیث کے مطابق حیا ہے |
- A. نصف ایمان
- B. جزو ایمان
- C. عین ایمان
- D. نور ایمان
|
9 |
حضرت عبداللہ کا نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ ہے. |
- A. والد کا
- B. دادا کا
- C. نانا کا
- D. چچا کا
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہوں کے نام مختلف خطوط لکھے. |
- A. 7 ہجری کو
- B. 8 ہجری کو
- C. 9 ہجری کو
- D. 10 ہجری کو
|