1 |
کون سےنبی کی پیدائش بغیر باپ کے ہوئی: |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت اسماعیل علیہ السلام
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت زکریا علیہ السلام
|
2 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے محبوب صاحبزادی کا نام ہے؟ |
- A. حضرت زینب
- B. حضرت ام کلثوم
- C. حضرت رقیہ
- D. حضرت فاطمہ
|
3 |
فتنہ کو قتل سے بڑا جرم کہا گیا ہے کیونکہ: |
- A. اس میں طاقت و صلاحیت زیادہ صرف ہوتی ہے
- B. اس میں زیادہ لوگ ملوث ہوتے ہیں
- C. اس میں اطاعت الہیٰ سے روکا جاتا ہے
- D. اس میں نقصان زیادہ ہوتا ہے
|
4 |
یہودی فلسطین کے رومی گورنر کے پاس مقدمہ لے کر گئے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے: |
- A. ہمارا دین بگاڑنا شروع کردیا ہے
- B. پمارے ادمی کو قتل کرنا شروع کردیا ہے
- C. ہمارے دین کو برا بھلا کہنا شروع کردیا ہے
- D.
ان کے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔
|
5 |
انجیل یوحنا میں حضور اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کے متعلق کون سی دو بشارتیں دی گئی ہیں۔ |
- A. دنیا کا سردار اخری نبی صلی ﷲ علیہ وسلم
- B. عرب کے نبی ،لمبی عمر
- C. دنیا کا سردار بنی اسرائیل سے تعلق
- D. عرب و عجم کا نبی، غیر عرب ہوگا۔
|
6 |
یہودی علماء میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں فیصلہ دیا؟ |
- A. رسوا کرنے کا
- B. سولی پر چڑھانے کا
- C. ملک بدر کرنے کا
- D. بری کرنے کا
|
7 |
عیسائیت کے بارے میں دلچسپی ظاہر کرنے پر حضرت سلمان فارسی کے والد نے؟ |
- A. ان کو گھر میںقید کر لیا
- B. ان کو گھر سے نکال دیا
- C. ان کو خود گرجا گھر چھوڑ کر آئے
- D. ان کو گرجا گھرجانے سے منع کردیا
|
8 |
خراسان اور ترکستان کی طرف جانے والے جہادی قافلوںکے سپہ سالار تھے؟ |
- A. محمد بن قاسم
- B. حجاج بن یوسف
- C. ولید بن عبدالملک
- D. قنیبہ بن مسلم
|
9 |
تلاش حق کی مسلسل داستان کی مثال ہیں؟ |
- A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت خباب رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
"حلال روزی فرض(نماز اور روزہ وغیرہ)کے بعد ایک فرض ہے" یہ ترجمہ ہے ایک: |
- A. قرآنی آیت کا
- B. حدیث نبویﷺکا
- C. کسی بزرگ کے قول کا
- D. کسی صحابی کے فرمان کا
|