1 |
کسی چیز میں حد درجہ دل چسپی کی وھہ سے انسان کا اس کی طرف راغب ہونا کہلاتا ہے. |
- A. حرص
- B. طمع
- C. حسد
- D. بخل
|
2 |
ولا تضسوا کا معنی ہے. |
- A. اور بدگمانی نہ کرو
- B. اور غیبت نہ کرو
- C. اور گناہ نہ کرو
- D. اور جاسوسی نہ کرو
|
3 |
اللہ تعالی نے بدگمانی سے بچنے کا حکم دیا ہے. |
- A. سورہ الاخلاص
- B. سورۃ الفلق
- C. سورۃ الناس
- D. سورۃ الحجرات
|
4 |
اخوت کے معنی ہیں. |
- A. رواداری
- B. کفایت شعاری
- C. بھائی چارے
- D. نظم و ضبط
|
5 |
بدگمانی میں مبتلا شخص بیماری کا شکار ہوتا ہے. |
- A. جسمانی
- B. روحانی
- C. دماغی
- D. نفسیاتی
|
6 |
فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے مسلمانوں کو اپنانا ہوگا. |
- A. کفایت شعاری
- B. سخاوت
- C. اتحاد ملی
- D. صبر وتحمل
|
7 |
فتفشلوآ کا درست ترجمہ ہے. |
- A. تم طاقت ور ہوجاؤگے
- B. تم کم ہمت ہو جاؤ گے
- C. تم بے خوف ہوجاؤ گے
- D. تم قلیل ہوجاؤ گے
|
8 |
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی. |
- A. نور سے
- B. ہوا سے
- C. مٹی سے
- D. آگ سے
|
9 |
بدگمانی کا لغوی معنی ہے. |
- A. بے صبری
- B. حسد
- C. بے جا شک اور برا خیال
- D. بری صحبت
|
10 |
بدگمانی سے بہت زیادہ بچو بے شک بعض گمان ہیں. |
- A. فضول
- B. گناہ
- C. دھوکا
- D. جھوٹے
|