1 |
پرنٹ میڈیا کا حصہ ہے |
- A. موبائل
- B. ٹی وی
- C. ریڈیو
- D. اخبار
|
2 |
الیکٹرانک میڈیا کا حصہ ہے. |
- A. کتابیں
- B. اخبارات
- C. موبائل
- D. رسائل
|
3 |
فاسق شخص کی خبر کی تصدیق کا حکم آیا ہے. |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ البقرہ
- C. سورہ انفال
- D. سورہ الحجرات
|
4 |
کسی چیز پر یقین کرلینے سے پہلے ضروری ہے. |
- A. اس کی تردید
- B. اس کی تکذیب
- C. اس کی تحقیق
- D. اس کی توثیق
|
5 |
ابلاغ کہا جاتاہے. |
- A. صرف نیکی کی تبلیغ کرنے کو
- B. برائی سے منع کرنے کو
- C. اپنے خیالات دوسروںتک پہنچانے کو
- D. سنی سنائی بات پر عمل کرنے کو
|
6 |
اگر برائی کو روکنے کی طاقت ہو تو اسے روکنا چاہیے. |
- A. زبان سے
- B. دل سے
- C. مال سے
- D. ہاتھ سے
|
7 |
الموعظتہ الحسنۃ سے مراد ہے. |
- A. عمدہ سلطنت
- B. عمدہ تربیت
- C. عمدہ نصیحت
- D. عمدہ حکمت
|
8 |
شریعت کی اصطلاح میں معروف سے مراد ہے. |
- A. گناہ
- B. عادت
- C. نیکی
- D. روکنا
|
9 |
ابلاغ کے معنی ہے. |
- A. دیکھنا
- B. سننا
- C. پہنچنا
- D. پہنچانا
|
10 |
ہمارے سامنے ابلاغ کے نمونے ہیں |
|