1 |
الارض سے مراد ہے. |
- A. سورج
- B. آسمان
- C. زمین
- D. ستارے
|
2 |
کسی نابینا کو راستہ بتانا ہے. |
- A. ہدیہ
- B. جزیہ
- C. صدقہ
- D. کفارہ
|
3 |
ناجائز زخیرہ اندوزی کرنے والا ہے. |
- A. فن کار
- B. رضا کار
- C. خطا کار
- D. ریا کار
|
4 |
بندوں کے باہمی حقوق کہلاتے ہیں. |
- A. حقوق الناس
- B. حقوق العباد
- C. حقوق انسان
- D. حقوق المخلوق
|
5 |
خرید و فروخت کی غرض سے جب بازار میں داخل ہوں ، تو پڑھنی چاہیے. |
- A. دعا
- B. نماز
- C. تسبیح
- D. آیۃ الکرسی
|
6 |
پیدائشی طور پر ہر انسان کو حاصل حقوق کہلاتے ہیں. |
- A. حقوق العباد
- B. حقوق اللہ
- C. حقوق الحیوان
- D. حقوق النفس
|
7 |
جس بچے کا والد بچپن میں فوت ہوجائے اسے کہتےہیں. |
- A. مسکین
- B. غریب
- C. لے پالک
- D. یتیم
|
8 |
الاعرج سے مراد ہے. |
- A. اندھا
- B. لنگڑا
- C. یتیم
- D. مسکین
|
9 |
جسمانی لحآظ سے مفلوج لوگ کہلاتے ہیں. |
- A. مریض
- B. یتیم
- C. مسکین
- D. معذور
|
10 |
حدیث مبارک کے مطابق مریض کے پاس شفا کے لیے دعا پڑھنی چاہیے |
- A. چار بار
- B. پانچ بار
- C. چھے بار
- D. سات بار
|