1 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ ادا فرمائے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
2 |
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی. |
- A. نور سے
- B. ہوا سے
- C. مٹی سے
- D. آگ سے
|
3 |
تمام انسان اولاد ہیں. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام کی
- B. حضرت ادریس علیہ السلام کی
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
- D. حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
|
4 |
عبادت کا لغوی معنی ہے. |
- A. تعلیم حاصل کرنا
- B. پڑھنا
- C. پڑھانا
- D. بندگی
|
5 |
القسط سے مراد ہے. |
- A. پل صراط
- B. جنت
- C. انصاف
- D. جہنم
|
6 |
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ تھا. |
- A. بنو مصطلق
- B. بنو تمیم
- C. بنو سعد
- D. بنو نضیر
|
7 |
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوا. |
- A. 10 ہجری
- B. 11 ہجری
- C. 12 ہجری
- D. 13 ہجری
|
8 |
عبادت کا تصور سب سے زیادہ وسیع ہے. |
- A. یہودیت میں
- B. بدھ مت میں
- C. اسلام میں
- D. مسیحییت میں
|
9 |
قرآن و حدیث میں تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. ہمدرد
- B. بھائی
- C. خیر خواہ
- D. دوست
|
10 |
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. |
- A. یمن سے
- B. مصر سے
- C. فارس سے
- D. مدینہ سے
|