1 |
حج سے انسان کو کیفیت نصیب ہوتی ہے. |
- A. اطمینان قلب
- B. تقویٰ
- C. شہرت
- D. اے اور بی
|
2 |
موبائل فون کا استعمال درست نہیں ہے |
- A. گھر میں
- B. پارک میں
- C. دوران ڈرائیونگ
- D. فارغ وقت میں
|
3 |
شریعت کی اصطلاح میں نہی سے مراد ہے. |
- A. عادت
- B. نیکی
- C. بہادری
- D. گناہ
|
4 |
الیکٹرانک میڈیا کا حصہ ہے. |
- A. کتابیں
- B. اخبارات
- C. موبائل
- D. رسائل
|
5 |
ازدواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہ مومنوں کی ہیں. |
- A. مائیں
- B. خالائیں
- C. پھوپھیاں
- D. بہنیں.
|
6 |
نورالدین زنگی رح نے فاطمی حکومت کا خاتمہ کیا |
- A. 564
- B. 565
- C. 566
- D. 567
|
7 |
صلح حدیبیہ ہوا. |
- A. 5 ہجری
- B. 7 ہجری
- C. 9 ہجری
- D. 11ہجری
|
8 |
حضرت شاہ ولی اللہ رح کی سن ولادت ہے. |
- A. 1700
- B. 102
- C. 1703
- D. 1704
|
9 |
حضرت ہاشم کا نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ کا رشتہ ہے |
- A. والد کا
- B. دادا کا
- C. نانا کا
- D. پر دادا کا
|
10 |
عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے. |
- A. کھیل کود کا
- B. پڑھائی کا
- C. شہرت کا
- D. نیکی کا
|