1 |
ان لوگوں کا نظریہ ہے کہ انسانی زندگی صرف مادی دنیا تک محدود ہے: |
- A. مادہ پرست
- B. بنیاد پرست
- C. فیشن پرست
- D. مطلب پرست
|
2 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے: |
- A. رسمی تعلیم
- B. نیم رسمی تعلیم
- C. غیر رسمی تعلیم
- D. جدید طرز تعلیم
|
3 |
تعلیم کے معنی ہیں- |
- A. تربیت دینا
- B. نشوونما کرنا
- C. خاص سمت میں رہنمائی
- D. ا،ب،ج تینوں
|
4 |
دنیا کی مختلف اقوام کے مقاصد حیات اور نظریہ حیات ہوتے ہیں- |
- A. مشترک
- B. مختلف
- C. یکساں
- D. روایتی
|
5 |
اس مفکر کے نزدیک تعلیم ایسا ذریعہ ہے جس کی مدد سے انسان اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرسکتا ہے- |
- A. علامہ اقبال
- B. ارسطو
- C. افلاطون
- D. امام غزالی
|
6 |
تعلیم عربی کے کس لفظ سے ماخوذ ہے- |
- A. تعلم
- B. معلم
- C. علم
- D. تعلیم
|
7 |
قوم کا نظریہ حیات کہلاتا ہے: |
- A. سائیکالوجی
- B. زوالوجی
- C. بائیولوجی
- D. آئیڈیالوجی
|
8 |
اس مفکر کے نزدیک تعلیم کا کام افراد کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اللہ تعالی کی معرفت حاصل کرسکیں اور دینی مقاصد کے تحت زندگی کی گزار سکیں- |
- A. علامہ اقبال
- B. افلاطون
- C. ارسطو
- D. امام غزالی
|
9 |
تعلیم کے عمومی تصور کے مطابق علم کا منبع ہیں: |
- A. حواس خمسہ
- B. وحی
- C. عقل
- D. بزرگوں کے تجربات
|
10 |
استاد اول ہیں- |
- A. اللہ تعالی
- B. حضرت آدم
- C. حضرت جبرائیل
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|