1 |
تعلیم ایک عمل ہے: |
- A. معاشرتی
- B. تہذیبی
- C. ثقافتی
- D. مذہبی
|
2 |
گھر اور سکول بچے کی تربیت کرتے ہیں- |
- A. ذہنی
- B. اخلاقی
- C. جسمانی
- D. تینوں طرح کی
|
3 |
پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ہے- |
- A. خواندہ
- B. تعلیم یافتہ
- C. نیم خواندہ
- D. ناخواندہ
|
4 |
معاشرے کی ترقی کا تعلق وابستہ ہے- |
- A. معاشی ترقی سے
- B. تعلیمی ترقی سے
- C. معاشرتی ترقی سے
- D. سیاسی ترقی سے
|
5 |
تعلیم کے بدل جانے سے تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہیں- |
- A. تہذیب وثقافت میں
- B. معاشرے میں
- C. افراد میں
- D. نظام تعلیم میں
|
6 |
بچپن کا دور رہتا ہے- |
- A. چھ سال سے بارہ سال
- B. چھ سال سے تیرہ سال
- C. چھ سال سے چودہ سال
- D. چھ سال سے گیارہ سال
|
7 |
علم کے معنی ہیں: |
- A. جاننا
- B. ترتیب
- C. بتانا
- D. پڑھانا
|
8 |
طلبہ کو صحت مند بنانے کے لیے انہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ اس میں مصروف رکھا جاتا ہے: |
- A. بزم ادب میں
- B. کھیل میں
- C. تقریری مقابلے میں
- D. کوئز پروگرام میں
|
9 |
یکساں خیالات رکھنے والے لوگوں کا گروہ کہلاتا ہے- |
- A. گھر
- B. خاندان
- C. معاشرہ
- D. کمیونٹی
|
10 |
ہماری ثقافت اور تہذیبی ورثہ کہلاتے ہیں- |
- A. نظریہ حیات
- B. رہن سہن کے طریقے
- C. میل جول کے آداب
- D. ا، ب، ج تینوں
|