1 |
مسلسل اور باقاعدہ عمل ہوتا ہے- |
- A. بچے کا گھریلو ماحول
- B. بچے کی نفسیاتی کیفیات
- C. بچے کی بالیدگی اور نشوونما
- D. بچے کی انفرادی ضرورتیں
|
2 |
تجربات کے نتیجے میں انسانی کردار، رویوں اور عادات میں ہونے والی مستقل اور مستحکم تبدیلی کے عمل کو کہتے ہیں- |
- A. بالیدگی
- B. نشوونما
- C. خدوخال
- D. تعلم اور آموزش
|
3 |
جذباتی بے چینی کی وجہ سے تعلم ہوجائے گا: |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. تیز
- D. سست
|
4 |
اس حالت میں بچہ اچھے برے کی تمیز بھول جاتا ہے: |
- A. خوشی میں
- B. غصہ میں
- C. غم میں
- D. بھوک میں
|
5 |
تعلم میں ہونے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں: |
- A. مستحکم
- B. عارضی
- C. کمزور
- D. ناپائیدار
|
6 |
درج ذیل میں ایک جواب کا تعلق انفرادی اختلافات سے نہیں ہے: |
- A. نظر کمزور ہونا
- B. ماں باپ کی ناچاقی
- C. دلچسپیاں
- D. ذہنی صلاحیتیں
|
7 |
ان تبدیلیوں کو روکنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے: |
- A. نفسیاتی
- B. معاشرتی
- C. طبعی
- D. معاشی
|
8 |
تعلم کے ذریعے پیدا ہونے والی تبدیلیاں: |
- A. مستقل قسم کی ہوتی ہیں
- B. عارضی نوعیت کی ہوتی ہیں
- C. طبعی قسم کی ہوتی ہیں
- D. نفسی حرکی قسم کی ہوتی ہیں
|
9 |
تعلم کے عمل کے لیے ابتدائی بنیاد فراہم کرتی ہے- |
- A. بچے کی جذباتی کیفیت
- B. بچے کی جسمانی نشوونما
- C. حرکات جو تعلم پر آمادہ کریں
- D. بچے کا گھریلو ماحول
|
10 |
تعلم فرد کو پیش آمدہ مسائل کو: |
- A. جاننے میں مدد دیتا
- B. دور کرنے میں معاون
- C. تجربہ کرنے میں مدد دیتا
- D. حل کرنے کے قابل بناتا
|