1 |
ہماری ثقافت اور تہذیبی ورثہ کہلاتے ہیں- |
- A. نظریہ حیات
- B. رہن سہن کے طریقے
- C. میل جول کے آداب
- D. ا، ب، ج تینوں
|
2 |
فرد کی تکمیل کے لیے تعلیم کتنے اہم وظائف سرانجام دیتی ہے- |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. چھ
|
3 |
ثقافتی ورثے کی اصلاح اس کا فریضہ ہے: |
- A. تعلیم
- B. اساتذہ
- C. معاشرہ
- D. حکومت
|
4 |
کھیل کود اور دوسرے مشاغل میں حصہ لینے کا موقع ملنا ضروری ہے: |
- A. معلم کو
- B. متعلم کو
- C. والدین کو
- D. اساتذہ کو
|
5 |
بچوں کو نشوونما کے لیے ضروری ہے- |
- A. کھیل کود
- B. متوازن خوراک
- C. ا،ب،د تینوں
- D. صاف ہوا
|
6 |
ایک ایسی منظم سرگرمی جس میں فن کار اپنی تخلیقی صلاحیتیں کام میں لاتا ہے کہلاتی ہے: |
- A. سائنس
- B. آرٹ
- C. تعلیم
- D. نفسیات
|
7 |
متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت ہے: |
- A. اس کی کھیل کود میں شرکت
- B. اس کی جسمانی و ذہنی صحت
- C. اس کی پہچان کی خواہش
- D. اس کو حقوق و فرائض کا علم ہو
|
8 |
مدرسے کی تمام سرگرمیاں بچے کی تربیت کا ذریعہ بنتی ہیں: |
- A. تعلیمی تربیت
- B. معاشی تربیت
- C. سیاسی تربیت
- D. معاشرتی تربیت
|
9 |
علم التعلیم ہمارا معاون ہے- |
- A. انفرادی معلومات میں
- B. قومی معلومات میں
- C. بین الاقوامی معلومات میں
- D. ا،ب،ج تینوں
|
10 |
انسانوں کا مجموعہ ہے- |
- A. کمیونٹی
- B. خاندان
- C. معاشرہ
- D. ریاست
|