1 |
پہلے سال کے اختتام تک عام طور پر بچے کا وزن بڑھ جاتا ہے: |
- A. ایک تہائی
- B. دو تہائی
- C. دو گنا
- D. تین گنا
|
2 |
بچے کا ذخیرہ الفاظ تیزی سے بڑھتا ہے: |
- A. بچپن میں
- B. بلوغت میں
- C. لٹرکپن میں
- D. شیرخوارگی میں
|
3 |
طفولیت میں لسانی نشوونما کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے: |
- A. خود اعتمادی
- B. بولنے سے
- C. ذخیرہ الفاظ سے
- D. خود انحصاری سے
|
4 |
عمر کے اس دور میں بچہ اپنے ماں باپ بہن بھائی اور نوکر چاکر کو پہچاننے لگتا ہے: |
- A. پچپن
- B. شیرخوارگی
- C. بالیدگی
- D. بلوغت
|
5 |
پیدائش کے وقت بچے کا قد اوسطا ہوتا ہے- |
- A. 39 سینٹی میٹر
- B. 49 سینٹی میٹر
- C. 59 سینٹی میٹر
- D. 29 سینٹی میٹر
|
6 |
طفولیت کے دور میں قد اور وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ بچے کا دماغ کا فیصد حصہ مکمل ہوجاتا ہے- |
|
7 |
بچے کی نشوونما کو کتنے مختلف ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے- |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. تین
- D. چار
|
8 |
جسم کے اعضاء کا تناسب متوازن اور خوب صورت نہیں رہتا ہے: |
- A. شیرخوارگی
- B. بچپن
- C. بلوغت
- D. لڑکپن
|
9 |
عمر کے اس دور میں بچے کے اعضاء میں پہلے کی نسبت پختگی آجاتی ہے: |
- A. شیرخوارگی
- B. بچپن
- C. طفولیت
- D. بلوغت
|
10 |
بلوغت کے آغاز کا انحصار عام طور پر ہوتا ہے، بچے کی: |
- A. مالی حالت پر
- B. جذباتی حالت پر
- C. بچے کی خوراک پر
- D. بچے کے جغرافیائی اور معاشرتی حالات پر
|